منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

قطری شہزادے پر بنگالی بابا سے کالا جادو کس نے کروایا؟معروف نجومی نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا

datetime 9  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) نامور آسٹرو پامسٹ پروفیسر فضل کر یم خان نے دعویٰ کیا ہے کہ (ن) لیگ کے سیاسی مخالفین نے قطری شہزادہ پر بنگالی بابا سے کالا جادو کروادیا ہے جسکی وجہ سے وہ پاکستان نہیں آرہے ‘وزیراعظم نوازشر یف کے ستارے آئندہ3ماہ مزید مشکلات کا شکار رہے گے مگر حمزہ شہباز شر یف کے ستارے روشن ہیں اور شیخ رشید کی سوئی قسمت بھی جاگ جائیگی ۔ اتوار کے روز میڈیا سے گفتگو میں نامور آسٹرو پامسٹ

پروفیسر فضل کر یم خان نے کہا کہ (ن) لیگ کے سیاسی مخالفین نے قطری شہزادہ حماد بن قاسم پر بنگال کے بیدی بنگالی کے ذریعے نوازشر یف اور حماد بن قاسم کے پتلوں کو تالوں میں بند کر کے جادو کروانے کے بعد انکو سمندر بدرکر دیا ہے جسکی وجہ سے (ن) لیگ کی حکومت سیاسی مخالفین کا شکار ہے اور آنیوالے تین ماہ میں نوازشر یف مزید بحران کا شکار رہے ہیں گے مگر حمزہ شہبازشر یف اور شیخ رشید کے ستارے روشن نظر آرہے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…