اپنی جوانی میں روینہ ٹنڈن کس بھارتی اداکا ر کی دیوانی تھیں ؟ برسوں بعد بڑا نکشاف
ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن نے کہا ہے کہ ایک وقت تھا جب سنجے دت بے حد پسند تھے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ روینہ ٹنڈن نے ایک انٹرویوکے دوران اپنے پسندیدہ اداکاروں کے حوالے سے کہا کہ بچپن میں رشی کپور کی بہت بڑی مداح تھی۔جب تھوڑی بڑی ہوئی تو… Continue 23reading اپنی جوانی میں روینہ ٹنڈن کس بھارتی اداکا ر کی دیوانی تھیں ؟ برسوں بعد بڑا نکشاف