!ایک سوالیہ نشان
ایک دن لیلیٰ لنگر بانٹ رہی تھی، لنگر لینے والوں کی لائن میں مجنوں بھی کاسہ لیے کھڑا تھا، جب مجنوں کی باری آئی تو لیلیٰ نے اسے لنگر دینے کی بجائے اس کا کاسہ توڑ دیا، مجنوں بہت خوش ہوا، دوسروں نے پوچھا کہ تم کیوں خوش ہوئے ہو؟ اس نے جواب دیا کہ… Continue 23reading !ایک سوالیہ نشان