جمعرات‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2025 

گواہی

datetime 10  جولائی  2017

گواہی

حضرت عمر فاروق ؓ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ ہم حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر تھے کہ ایک اعرابی آیا جس کے پاس گوہ تھی‘ وہ کہنے لگا‘ مجھے لات و عزیٰ کی قسم اے محمدصلی اللہ علیہ وسلم‘ میں تجھ پر ہرگز ایمان نہیں لاؤں گا جب تک… Continue 23reading گواہی

حسین نواز فوٹو لیک معاملہ ٗ کمیشن بنانے کا معاملہ عدالت کے دائرہ اختیار میں نہیں آتا ٗ عدالت نے کیس نمٹا دیا

datetime 10  جولائی  2017

حسین نواز فوٹو لیک معاملہ ٗ کمیشن بنانے کا معاملہ عدالت کے دائرہ اختیار میں نہیں آتا ٗ عدالت نے کیس نمٹا دیا

اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ نے کہاہے کہ حسین نواز فوٹو لیک پرکمیشن بنانے کا معاملہ عدالت کے دائرہ اختیار میں نہیں آتا ٗ حکومت کمیشن بنانا چاہے تو بناسکتی ہے ۔ پیر کو جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی ۔ عدالت نے حکومت کی… Continue 23reading حسین نواز فوٹو لیک معاملہ ٗ کمیشن بنانے کا معاملہ عدالت کے دائرہ اختیار میں نہیں آتا ٗ عدالت نے کیس نمٹا دیا

سردار

datetime 10  جولائی  2017

سردار

پولیس منشیات فروش کو تلاش کر رہی تھی‘ ایک سردار پر نظر پڑی‘ وہ کچھ مشکوک لگا‘ سردار فوراً ٹوائلٹ کی طرف بھاگا‘ پولیس نے پیچھا کیا اور اسے ٹوائلٹ میں منشیات کے ساتھ پکڑ لیا۔ انسپکٹر: کیوں بھئی جوان، نشہ کرتے ہو یا منشیات بیچتے ہو؟سکھ : سر یہ ہیروئن کا پیکٹ مجھے پچھلے… Continue 23reading سردار

اسٹیٹ بینک کی تحقیقاتی کمیٹی کی جانب سے کام شروع کرنے پر ڈالر سستا ہوگیا

datetime 10  جولائی  2017

اسٹیٹ بینک کی تحقیقاتی کمیٹی کی جانب سے کام شروع کرنے پر ڈالر سستا ہوگیا

کراچی (این این آئی)اسٹیٹ بینک کی تحقیقاتی کمیٹی کی جانب سے کام شروع کیے جانے کے بعد انٹربینک مارکیٹ میں روپیہ تگڑا اور ڈالر سستا ہوگیا۔ انٹربینک میں ڈالر 95 پیسے سستا ہوکر 105 روپے 30 پیسے پر آگیا۔وزیر خزانہ کی ہدایت پر نئے گورنر اسٹیٹ بینک ،طارق باجوہ نے انٹربینک مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے… Continue 23reading اسٹیٹ بینک کی تحقیقاتی کمیٹی کی جانب سے کام شروع کرنے پر ڈالر سستا ہوگیا

سپریم کورٹ سےآنیوالی ایک اور بری خبرنے ن لیگ کی صفوں میں کھلبلی مچا دی

datetime 10  جولائی  2017

سپریم کورٹ سےآنیوالی ایک اور بری خبرنے ن لیگ کی صفوں میں کھلبلی مچا دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کے سینیٹر نہال ہاشمی پر فرد جرم عائد، سب کام محبت سے ہی کرینگے، سپریم کورٹ کے ریمارکس۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینیٹر نہال ہاشمی پر توہین عدالت کیس میں فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔ عدالت میں سماعت کے دوران نہال ہاشمی کا کہنا تھا… Continue 23reading سپریم کورٹ سےآنیوالی ایک اور بری خبرنے ن لیگ کی صفوں میں کھلبلی مچا دی

شہزادی غریب کے گھر

datetime 10  جولائی  2017

شہزادی غریب کے گھر

ایک دفعہ ایک ملک پر پڑوسی ملک نے حملہ کردیا حملہ کرنے والا ملک بڑا تھا اور اس کی فوج بھی بہت بڑی تھی اس لیے چھوٹا ملک ہار گیا ہارنے والے ملک کے بادشاہ کا خاندان جان بچا کر بھاگا اور راستے میں ایک شہزادی بچھڑ گئی ناز و نعم میں پلی شہزادی نے… Continue 23reading شہزادی غریب کے گھر

” شوہر کی غیرت “

datetime 10  جولائی  2017

” شوہر کی غیرت “

ایک عورت مکمل پردے کے عالم میں قاضی کے سامنے کھڑی تھی. اس نے اپنے شوہر کے خلاف مقدمہ دائر کر رکھا تھا. مقدمے کی نوعیت بڑی عجیب تھی کہ میرے شوہر کے ذمہ مہر کی 500 دینار رقم واجب الاداء ہے وہ ادا نہیں کر رہا.لہذا مجھے مہر کی رقم دلائی جائے.. قاضی نے… Continue 23reading ” شوہر کی غیرت “

ماما جی

datetime 10  جولائی  2017

ماما جی

ملتان کا ایک خواجہ سراکسی لاہوری پہلوان سے لڑ پڑا‘ لڑائی کے دوران ملتانی خواجہ سرا نے لاہوری پہلوان کو دھمکی دی ”میں تمہارے ساتھ ”خوفناک“ سلوک کروں گا“ پہلوان نے قہقہہ لگا کر جواب دیا ”تم خواجہ سرا ہو‘ تم میرے ساتھ ”خوفناک“ سلوک کیسے کرو گے“ خواجہ سرا کو اپنی غلطی کا احساس… Continue 23reading ماما جی

عالم اسلام کی ہی نہیں دنیا کی پہلی خاتون پائلـٹ بلقیس شوکت خانم

datetime 10  جولائی  2017

عالم اسلام کی ہی نہیں دنیا کی پہلی خاتون پائلـٹ بلقیس شوکت خانم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)یہ پیر 18نومبر 1913کا دن تھا جب آسمان پر ایک ہوائی جہاز نمودار ہوا اور دیکھتے ہی دیکھتے بلقان پر قبضے کی کوشش میں مصروف اطالویوں کی صفوں پر آگ برسنے لگ گئی۔ اطالوی ہائی کمان حیران ہو گئی کہ مسلمانوں کی مدد کیلئے یہ ہوائی جہاز کہاں سے اچانک نمودار ہوا اور… Continue 23reading عالم اسلام کی ہی نہیں دنیا کی پہلی خاتون پائلـٹ بلقیس شوکت خانم