پولیس منشیات فروش کو تلاش کر رہی تھی‘ ایک سردار پر نظر پڑی‘ وہ کچھ مشکوک لگا‘ سردار فوراً ٹوائلٹ کی طرف بھاگا‘ پولیس نے پیچھا کیا اور اسے ٹوائلٹ میں منشیات کے ساتھ پکڑ لیا۔ انسپکٹر: کیوں بھئی جوان، نشہ کرتے ہو یا منشیات بیچتے ہو؟سکھ : سر یہ ہیروئن کا پیکٹ مجھے پچھلے سال ہاسٹل کے پیچھے گلی میں پڑا ملا تھا۔ تب سے آج تک میں اسے ٹوائلٹ میں بہانے کی کوشش کر رہا ہوں۔
میں جب بھی اسے فلشکرتا ہوں یہ واپس میری جیب میں پہنچ جاتا ہے۔انسپکٹر: کیا بکواس ہے؟ مجھے چونا لگانے کی کوشش کر رہے ہو؟سکھ : سر آپ اجازت دیں تو میں ثابت کر سکتا ہوں۔انسپکٹر: کرو ثابت۔سکھ نے ہیروئن کا پیکٹ ٹوائیلٹ میں بہا دیا۔انسپکٹر: اب دکھاو¿ اپنی جیب۔سکھ : کیوں؟انسپکٹر: ہیروئن کا پیکٹ۔۔سکھ : کون سا ہیروئن کا پیکٹ؟