نجم سیٹھی کوبڑی خوشخبری مل گئی
لاہور ( این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے بورڈ آف گورنرز کے لیے پی سی بی ایگزیکٹیو کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی کی نامزدگی کی منظوری دے دی گئی۔اس کے ساتھ ہی آدم جی انشورنس اور کے ایس بی پمپز انڈسٹریز کے سی ای او عارف اعجاز کے نام کی بھی منظوری دے گئی۔نجی… Continue 23reading نجم سیٹھی کوبڑی خوشخبری مل گئی