جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

نجم سیٹھی کوبڑی خوشخبری مل گئی

datetime 10  جولائی  2017 |

لاہور ( این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے بورڈ آف گورنرز کے لیے پی سی بی ایگزیکٹیو کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی کی نامزدگی کی منظوری دے دی گئی۔اس کے ساتھ ہی آدم جی انشورنس اور کے ایس بی پمپز انڈسٹریز کے سی ای او عارف اعجاز کے نام کی بھی منظوری دے گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم ہاؤس سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے پی سی بی کے بورڈ آف گورنرز کے لیے نجم عزیز سٹیھی اور عارف اعجاز کے ناموں کی منظوری دے دی۔

دونوں نامزدگیوں کی مدت کا آغاز 6اگست 2017ء سے ہوگا۔نجم سیھٹی پاکستان سپرلیگ کے چیئرمین کے طور پر خدمات انجام دیتے رہے ہیں۔واضح رہے کہ رواں ماہ کے آخر میں پی سی بی کے بورڈ کے اجلاس میں نئے چیئرمین کا انتخاب کیا جائے گا، موجودہ چیئرمین شہریار خان اگست 2017ء کے وسط میں اپنی 3سالہ مدت مکمل کرلیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…