بدھ‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2025 

سوات،ڈولی لفٹ دریا میں گرنے سے چار بچے بہہ گئے،2 جاں بحق ،ایک زخمی

datetime 15  جولائی  2017

سوات،ڈولی لفٹ دریا میں گرنے سے چار بچے بہہ گئے،2 جاں بحق ،ایک زخمی

سوات(آئی این پی)ڈولی لفٹ دریائے سوات میں گرنے سے چار بچے بہہ گئے،حادثے میں2بچے جاں بحق ،ایک زخمی ہو گیا ،چاروں بچے اسکول سے گھروں کو واپس جارہے تھے۔ہفتہ کو کالام میں ڈولی لفٹ دریائے سوات میں گرگئی۔ڈولی لفٹ گرنے سے 4بچے دریائے سوات میں بہہ گئے۔مقامی لوگوں اور پولیس نے امدادی کاروائیاں کرتے ہوئے… Continue 23reading سوات،ڈولی لفٹ دریا میں گرنے سے چار بچے بہہ گئے،2 جاں بحق ،ایک زخمی

نواز حکومت ٹوٹنے کا کس کس ملک کو انتظار ہے؟ اہم تقریب میں غیر ملکی سفیر کیا سوالات پوچھتے رہے؟تہلکہ خیز انکشاف

datetime 15  جولائی  2017

نواز حکومت ٹوٹنے کا کس کس ملک کو انتظار ہے؟ اہم تقریب میں غیر ملکی سفیر کیا سوالات پوچھتے رہے؟تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)فرانس کا یوم آزادی، فرانسیسی سفارتخانے میں تقریب کا انعقاد، جے آئی ٹی رپورٹ کے بعد نواز حکومت کا مستقبل موضوع بحث بنا رہا، غیر ملکی سفرا اور دیگر سفارتکار نوازحکومت بارے بے یقینی کی صورتحال سے متاثر نظر آتے ہوئے سوالات کرتے رہے۔ تفصیلات کے مطابق فرانس کے یوم آزادی کے موقع… Continue 23reading نواز حکومت ٹوٹنے کا کس کس ملک کو انتظار ہے؟ اہم تقریب میں غیر ملکی سفیر کیا سوالات پوچھتے رہے؟تہلکہ خیز انکشاف

موسمیاتی تبدیلی سے پاکستان ،افغانستان کے درجہ حرارت میں اضافہ اور بارش کی مقدار میں کمی کی پیشگوئی

datetime 15  جولائی  2017

موسمیاتی تبدیلی سے پاکستان ،افغانستان کے درجہ حرارت میں اضافہ اور بارش کی مقدار میں کمی کی پیشگوئی

منیلا (آئی این پی ) ایشیائی ترقیاتی بینک اور جرمن پاٹسڈیم موسمیاتی تبدیلی کے انسٹی ٹیوٹ نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی سے ایشیاوبحرالکاہل کے علاقے سنگین متاثر ہونگے،پاکستان ،افغانستان کے درجہ حرارت میں آٹھ ڈگری سینٹی گریڈ اضافہ اور بارش کی مقدار میں 20 سے 50 فیصد کی کمی ہوگی۔ چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے… Continue 23reading موسمیاتی تبدیلی سے پاکستان ،افغانستان کے درجہ حرارت میں اضافہ اور بارش کی مقدار میں کمی کی پیشگوئی

مفتی قوی نے مجھے چھونے کی کوشش کی، دونوں گالوں سے اپنی انگلیاں مس کیں، بی بی سی رپورٹر

datetime 15  جولائی  2017

مفتی قوی نے مجھے چھونے کی کوشش کی، دونوں گالوں سے اپنی انگلیاں مس کیں، بی بی سی رپورٹر

ملتان/لند ن (آ ئی این پی ) برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹر نے بھی مفتی قوی پر الزام عائدکرتے ہوئے کہا ہے کہ میں مفتی قوی کے پاس قندیل بلوچ پر بات کرنے گئی تو اس نے مجھے چھونے کی کوشش کی،میں نے کہا مجھے نماز پڑھنی ہے، انھوں نے مجھے میرے نام کا مطلب… Continue 23reading مفتی قوی نے مجھے چھونے کی کوشش کی، دونوں گالوں سے اپنی انگلیاں مس کیں، بی بی سی رپورٹر

امریکی ایوان نمائندگان میں پاکستانی دفاعی امداد پر سخت شرائط کا بل منظور

datetime 15  جولائی  2017

امریکی ایوان نمائندگان میں پاکستانی دفاعی امداد پر سخت شرائط کا بل منظور

واشنگٹن( آن لائن) امریکی ایوان نمائندگان نے بھارت سے دفاعی تعاون میں اضافے اور پاکستان کی امداد پر سخت شرائط عائد کرنے کا بل منظور کرلیا ہے۔دفاعی پالیسی بل کے حتمی مسودے پر ایوان نمائندگان میں بل کے حق میں 344 جبکہ مخالفت میں 81 ووٹ ڈالے گئے۔ دفاعی پالیسی بل اب سینیٹ میں پیش… Continue 23reading امریکی ایوان نمائندگان میں پاکستانی دفاعی امداد پر سخت شرائط کا بل منظور

’’عراق میں داعش کو شکست ‘‘ پاکستانی خفیہ ادارے اور فوج نے کیا اہم کردار ادا کیا؟

datetime 15  جولائی  2017

’’عراق میں داعش کو شکست ‘‘ پاکستانی خفیہ ادارے اور فوج نے کیا اہم کردار ادا کیا؟

اسلام باد(مانیٹرنگ ڈیسک)داعش کے خلاف جنگ میں پاکستان نے مدد کی، عراقی پائلٹس کو تربیت اور انٹیلی جنس معلومات کا تبادلہ نہایت اہم تھا، موصول سے داعش کے انخلا کے بعد حوالے سے عراقی سفیر کی پاکستانی میڈیا کو بریفنگ ، عراق میں داعش کے خلاف جنگ میں پاکستانی کردار کا پہلی بار ذکر۔ تفصیلات… Continue 23reading ’’عراق میں داعش کو شکست ‘‘ پاکستانی خفیہ ادارے اور فوج نے کیا اہم کردار ادا کیا؟

راول ڈیم کے پانی میں نامعلوم افراد نے مبینہ طور پر زہریلا مواد ڈال دیا ٗ ہزاروں من مچھلیاں مرگئیں ٗ مقدمہ درج

datetime 15  جولائی  2017

راول ڈیم کے پانی میں نامعلوم افراد نے مبینہ طور پر زہریلا مواد ڈال دیا ٗ ہزاروں من مچھلیاں مرگئیں ٗ مقدمہ درج

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد میں راول ڈیم کے پانی میں نامعلوم افراد نے مبینہ طور پر زہریلا مواد ڈال دیا جس کے نتیجے میںتین روز میں ڈیم میں موجود ہزاروں من مچھلیاں مرگئیں ٗ محکمہ فشریز کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیاجبکہ واسا نے کہاہے کہ پانی میں زہریلے مواد کے شواہد… Continue 23reading راول ڈیم کے پانی میں نامعلوم افراد نے مبینہ طور پر زہریلا مواد ڈال دیا ٗ ہزاروں من مچھلیاں مرگئیں ٗ مقدمہ درج

نوازشریف کا عسکری قیادت سے رابطہ،آرمی چیف نے وزیر اعظم کو کیا جواب دیا؟معروف عسکری تجزیہ نگار کا سنسنی خیز دعویٰ

datetime 15  جولائی  2017

نوازشریف کا عسکری قیادت سے رابطہ،آرمی چیف نے وزیر اعظم کو کیا جواب دیا؟معروف عسکری تجزیہ نگار کا سنسنی خیز دعویٰ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم میاں نوازشریف نے پانامہ کیس سے جان چھڑانے کیلئے اعلیٰ عسکری قیادت سے رابطےشروع کردئیے۔ روزنامہ خبریں کے مطابق معروف عسکری و سیاسی تجزیہ نگار لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہمیری اطلاعات کے مطابق وزیر اعظم نےآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے بھی رابطہ… Continue 23reading نوازشریف کا عسکری قیادت سے رابطہ،آرمی چیف نے وزیر اعظم کو کیا جواب دیا؟معروف عسکری تجزیہ نگار کا سنسنی خیز دعویٰ

خاتون اول کلثوم نوازکے اثاثوں میں حیرت انگیز اضافہ ،تہلکہ خیز انکشاف نے نوازشریف کیلئے نئی پریشانی کھڑی کردی

datetime 15  جولائی  2017

خاتون اول کلثوم نوازکے اثاثوں میں حیرت انگیز اضافہ ،تہلکہ خیز انکشاف نے نوازشریف کیلئے نئی پریشانی کھڑی کردی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کے اثاثوں میں حیرت انگیز اضافہ، جے آئی ٹی رپورٹ میں انکشافات ۔ تفصیلات کے مطابق جے آئی ٹی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کے اثاثوںمیں حیرت انگیز اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔ وزیراعظم… Continue 23reading خاتون اول کلثوم نوازکے اثاثوں میں حیرت انگیز اضافہ ،تہلکہ خیز انکشاف نے نوازشریف کیلئے نئی پریشانی کھڑی کردی