مقبوضہ کشمیر ٗ بھارتی فوجیوں نے ترال میں 3کشمیری نوجوان شہید کر دئیے
سرینگر (این این آئی)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ہفتہ کو ترال میں تین کشمیری نوجوان شہید کر دئیے ٗبھارتی جارحیت کے خلاف وادی بھر میں لوگ سڑکوں پرنکل آئے ٗ علاقہ آزادی کے نعروں سے گونج اٹھا ۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے ان نوجوانوں کو… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر ٗ بھارتی فوجیوں نے ترال میں 3کشمیری نوجوان شہید کر دئیے