جمعہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2025 

سعودی عرب او رامارات کے اسلحے سے بھرے متعددجہازغائب،اسلحہ کس کے ہاتھ لگ گیا؟ تشویشناک انکشافات

datetime 28  اگست‬‮  2017

سعودی عرب او رامارات کے اسلحے سے بھرے متعددجہازغائب،اسلحہ کس کے ہاتھ لگ گیا؟ تشویشناک انکشافات

دبئی(نیوزڈیسک) سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نئی مشکل میں پڑ گئے، بلغاریہ کی خاتون صحافی ڈالیاناگینسریف نے تباہ کن منصوبے کا راز فاش کردیا، تفصیلات کے مطابق مذکورہ صحافی نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے اسلحے سے بھرے متعدد ہوائی جہازوں کے پراسرارطورپر غائب ہونے کا انکشاف کیا ہے یہ جہازوں میں… Continue 23reading سعودی عرب او رامارات کے اسلحے سے بھرے متعددجہازغائب،اسلحہ کس کے ہاتھ لگ گیا؟ تشویشناک انکشافات

پاکستانی 6ماہ میں کتنے ارب روپے کی چائے پی گئے؟پاکستانیوں کے شوق کا عالم دیکھتے ہوئے ترکی کاحیرت انگیزتحفہ

datetime 28  اگست‬‮  2017

پاکستانی 6ماہ میں کتنے ارب روپے کی چائے پی گئے؟پاکستانیوں کے شوق کا عالم دیکھتے ہوئے ترکی کاحیرت انگیزتحفہ

کراچی(این این آئی)پاکستانی رواں سال 2017کے ابتدائی 6ماہ کے دوران 22ارب روپے کی چائے پی گئے،پاکستانیوں کے شوق کا عالم دیکھتے ہوئے ترکی نے پاکستان کو چائے تیار کرنے کا پلانٹ تحفے میں دے دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستانیوں کو چائے اس قدر پسند ہے کہ گزشتہ چھ ماہ میں بیرون ملک سے 22ارب روپے… Continue 23reading پاکستانی 6ماہ میں کتنے ارب روپے کی چائے پی گئے؟پاکستانیوں کے شوق کا عالم دیکھتے ہوئے ترکی کاحیرت انگیزتحفہ

پاکستان آبی وسائل کی قلت کے شکار 15 ممالک کی فہرست میں شامل ،خطرے کی گھنٹی بج گئی

datetime 28  اگست‬‮  2017

پاکستان آبی وسائل کی قلت کے شکار 15 ممالک کی فہرست میں شامل ،خطرے کی گھنٹی بج گئی

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان آبی وسائل کی قلت کے شکار 15 ممالک کی فہرست میں شامل ہوگیا جبکہ پانی کے استعمال کے حوالے سے پاکستان دنیا بھر میں چوتھے نمبر پر موجود ہے۔سینیٹ کے پالیسی ریسرچ فورم کے اجلاس میں چیئرمین واٹر اینڈ پاور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (واپڈا) نے فارم کو پالیسی رپورٹ پیش کی… Continue 23reading پاکستان آبی وسائل کی قلت کے شکار 15 ممالک کی فہرست میں شامل ،خطرے کی گھنٹی بج گئی

این اے120،مریم نواز نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 28  اگست‬‮  2017

این اے120،مریم نواز نے بڑا دعویٰ کردیا

لاہور( این این آئی)سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ این اے 120مسلم لیگ (ن) کا قلعہ ہے ،عوام کی حمایت سے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کریں گے ،انتخابی مہم میں عوام کی طرف سے بھرپو ر پذیرائی مل رہی ہے، مسلم لیگ (ن) کی حکومت عوام… Continue 23reading این اے120،مریم نواز نے بڑا دعویٰ کردیا

خواجہ سعد رفیق کو دھمکی آمیز موبائل پیغام موصول ،جواب میں حیرت انگیز اعلان کردیا

datetime 28  اگست‬‮  2017

خواجہ سعد رفیق کو دھمکی آمیز موبائل پیغام موصول ،جواب میں حیرت انگیز اعلان کردیا

لاہور( این این آئی) وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق کو دھمکی آمیز موبائل پیغام موصول ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ گزشتہ روز ریلوے ہیڈ کوارٹر میں پریس کانفرنس کے دوران خواجہ سعد رفیق نے بتایا کہ مجھے ایک صاحب کا موبائل پر دھمکی آمیز ٹیکسٹ آیا ہے کہ فلاں کام کر دو وگرنہ میں… Continue 23reading خواجہ سعد رفیق کو دھمکی آمیز موبائل پیغام موصول ،جواب میں حیرت انگیز اعلان کردیا

ٹرمپ کے الزامات کا ردعمل آناشروع،قبائل کا افغانستان کی جانب مارچ،بارڈرہر قسم کی نقل و حرکت کیلئے بند 

datetime 28  اگست‬‮  2017

ٹرمپ کے الزامات کا ردعمل آناشروع،قبائل کا افغانستان کی جانب مارچ،بارڈرہر قسم کی نقل و حرکت کیلئے بند 

خیبر ایجنسی /کوہلو(این این آئی)وفاق کے زیرانتظام قبائلی علاقے (فاٹا) کی خیبر ایجنسی کے قبائلی افراد نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان اور افغانستان و پاکستان کے لیے جاری کی گئی نئی پالیسی کے خلاف طورخم سرحد تک احتجاجی مارچ کیا۔خیبر ایجنسی کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد لنڈی… Continue 23reading ٹرمپ کے الزامات کا ردعمل آناشروع،قبائل کا افغانستان کی جانب مارچ،بارڈرہر قسم کی نقل و حرکت کیلئے بند 

ایران میں معروف روحانی شخصیت کوسزائے موت سنادی گئی

datetime 28  اگست‬‮  2017

ایران میں معروف روحانی شخصیت کوسزائے موت سنادی گئی

تہران (این این آئی)ایران کی سپریم کورٹ نے ایک روحانی صوفی گروپ کے بانی کو فساد فی الارض اور دین اسلام میں تحریف کے الزامات کے تحت سزائے موت کا حکم دیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق ایرانی ذرائع ابلاغ میں شائع ہونے والی خبروں میں بتایا ہے کہ صوفی سلسلے کے ایک سرکردہ شخص… Continue 23reading ایران میں معروف روحانی شخصیت کوسزائے موت سنادی گئی

زمینی حالات بدل گئے،طالبان کے بارے میں امریکی پالیسی اچانک تبدیل،افغان حکومت کو حیرت انگیز ہدایات جاری

datetime 28  اگست‬‮  2017

زمینی حالات بدل گئے،طالبان کے بارے میں امریکی پالیسی اچانک تبدیل،افغان حکومت کو حیرت انگیز ہدایات جاری

واشنگٹن (این این آئی)امریکی وزیرخارجہ ریکس ٹلرسن نے کہا ہے کہ نئی حکمت کا مقصد طالبان کوپیغام دینا ہے کہ ہم کہیں نہیں جا رہے۔نئی افغان پالیسی کی بنیاد وقت کے بجائے زمینی حالات ہیں۔ایک انٹرویو میں ریکس ٹلرسن نے کہا کہ صدرٹرمپ نے فوجیوں کی تعیناتی کا اختیار وزیر دفاع کو دے دیا ہے۔… Continue 23reading زمینی حالات بدل گئے،طالبان کے بارے میں امریکی پالیسی اچانک تبدیل،افغان حکومت کو حیرت انگیز ہدایات جاری

امریکہ میں بڑی تباہی،فوج طلب 

datetime 28  اگست‬‮  2017

امریکہ میں بڑی تباہی،فوج طلب 

ہیوسٹن(این این آئی) امریکی ریاست ٹیکساس میں سمندری طوفان ہاروے کے نتیجے میں آنے والے تباہ کن سیلاب میں 5 افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہوگئے جبکہ دو ہوائی اڈے بند کردیئے گئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق طوفان کے نتیجے میں ٹیکساس میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش ہوئی اور نشیبی… Continue 23reading امریکہ میں بڑی تباہی،فوج طلب