بجلی کی فی یونٹ قیمت سے متعلق اچانک حیران کن فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی)نیپرا نے سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پر بجلی کی قیمتوں میں ایک روپے 82 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی ہے۔چیئرمین نیپرا طارق سدوزئی کی سربراہی میں نیپرا میں بجلی کے ٹیرف میں ردو بدل کی سماعت ہوئی ٗسینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) کی جانب… Continue 23reading بجلی کی فی یونٹ قیمت سے متعلق اچانک حیران کن فیصلہ