فیس بک اور انسٹاگرام کے بعد واٹس ایپ پربھی پابندی عائد
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چین میں واٹس ایپ پر بھی پابندی عائد، فیس بک اور انسٹاگرام کے بعدواٹس ایپ کو بھی بلاک کردیا۔ تفصیلات کے مطابق چین سے ٹویٹر صارفین نے اپنے پیغامات میں اطلاع دی ہے کہ گزشتہ ہفتے سے چینی واٹس ایپ صارفین رسائی سے محروم ہیں اور اس غیر اعلانیہ بندش سے انہیں شدید… Continue 23reading فیس بک اور انسٹاگرام کے بعد واٹس ایپ پربھی پابندی عائد