آسٹریلوی نوجوان100کلو وزن اٹھاتے ہوئے ہلاک
برسبین(آئی این پی)آسٹریلیا میں کم عمر لڑکا اپنی طاقت سے زیادہ وزن اٹھاتے ہوئے کچل کر ہلاک ہوگیا۔آسٹریلوی شہر برسبین میں 15 سالہ لڑکا بین شا جم میں 100 کلو ویٹ راڈ اٹھانے کی کوشش کررہا تھا کہ اس دوران ویٹ اس کے اوپر آگرا جس کے نتیجے میں اس کی گردن ٹوٹ گئی۔اطلاعات کے… Continue 23reading آسٹریلوی نوجوان100کلو وزن اٹھاتے ہوئے ہلاک