منگل‬‮ ، 19 اگست‬‮ 2025 

علم کی قیمت سونے کے برابر ہوتی ہے

datetime 3  اکتوبر‬‮  2017

علم کی قیمت سونے کے برابر ہوتی ہے

ایک بنک ڈکیتی کے دوران ڈکیت نے چیخ کر سب سے کہا”کوئی بھی ہلے مت۔چپ چاپ زمین پر لیٹ جائیں۔۔رقم لوگوں کی ہے اور جان آپ کی اپنی ہے۔۔۔”سب چپ چاپ زمین پر لیٹ گئے۔۔۔کوئی اپنی جگہ سے نہیں ہلااسے کہتے ہیں مائند چینج کانسیپٹ (سوچ بدلنے والا تصور)۔۔۔ڈکیتی کے بعد گھر واپس آئے تو… Continue 23reading علم کی قیمت سونے کے برابر ہوتی ہے

امریکہ جانیوالی بلوچستان کی دو طالبات کی گمشدگی کاڈراپ سین، وہ اب کہاں اور کس حال میں ہیں؟ حیرت انگیزانکشاف‎

datetime 3  اکتوبر‬‮  2017

امریکہ جانیوالی بلوچستان کی دو طالبات کی گمشدگی کاڈراپ سین، وہ اب کہاں اور کس حال میں ہیں؟ حیرت انگیزانکشاف‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) دو پاکستانی یونیورسٹیوں کی جانب سے مطالعاتی دورے پر امریکہ جانے والی طالبات بارے اہم انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق جولائی میں بیوٹمز اور جامع یونیورسٹی کوئٹہ سے دو گروپوں کی صورت میں 30 اساتذہ اور طلباءو طالبات امریکہ کے 40 دن کے وزٹ پر گئے۔ اس موقع پر اساتذہ اور طلباءو… Continue 23reading امریکہ جانیوالی بلوچستان کی دو طالبات کی گمشدگی کاڈراپ سین، وہ اب کہاں اور کس حال میں ہیں؟ حیرت انگیزانکشاف‎

111سالہ سعودی شہری نے طویل عمری کا ایسا راز بتا دیا کہ جان کر آپ بھی سبحان اللہ کہیں گے

datetime 3  اکتوبر‬‮  2017

111سالہ سعودی شہری نے طویل عمری کا ایسا راز بتا دیا کہ جان کر آپ بھی سبحان اللہ کہیں گے

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کے معمر ترین 111 سالہ سعودی شہری خنیفرالذیابی نے اپنی طویل العمری کا راز بتا دیا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی شہری خنیفرالذیابی کا کہنا ہے کہ اس کی صحت کا راز اونٹنی کا دودھ اور کھجور پر مشتمل یومیہ خوراک ہے۔ اس کے علاوہ میں رات کو کمرے میں بند ہو… Continue 23reading 111سالہ سعودی شہری نے طویل عمری کا ایسا راز بتا دیا کہ جان کر آپ بھی سبحان اللہ کہیں گے

دنیا کا سب سے بڑا خاندان 94بچوں کے باپ کے ہر طرف چرچے

datetime 3  اکتوبر‬‮  2017

دنیا کا سب سے بڑا خاندان 94بچوں کے باپ کے ہر طرف چرچے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)39بیویاں، 94بچے، دنیا کا سب سے بڑا خاندان سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کے شہر میزورام میں رہائش پذیر زیونا نامی شخص کی 39بیویاں اور 94بچے ہیں اور اس کو اس وقت دنیا کا سب سے بڑا خاندان ہونے کا اعزاز حاصل ہو گیا ہے۔ زیونا کا کہنا ہے کہ ان کی… Continue 23reading دنیا کا سب سے بڑا خاندان 94بچوں کے باپ کے ہر طرف چرچے

بنی اسرائیل کی ایک بدکار عورت

datetime 3  اکتوبر‬‮  2017

بنی اسرائیل کی ایک بدکار عورت

ایک عورت بنی اسرائیل میں رہتی تھی جو بہت بد کردار تھی، خدا  نے اس کو حسن و جمال خوب سے نواز رکھا تھا اور وہ بدکار بھی انتہا درجہ کی تھی، پوری بستی کے ساتھ اس کے تعلقات تھے وہ اتنی مالدار ہو گئی کہ اس نے اپنے لیے بڑا محل بنا لیاتھا اور… Continue 23reading بنی اسرائیل کی ایک بدکار عورت

کام زمین جیسا پیسے آسمان جیسے

datetime 3  اکتوبر‬‮  2017

کام زمین جیسا پیسے آسمان جیسے

ایک بہت بڑے جہاز کا انجن فیل ہوگیا۔ جہاز کے مالک نے ایک کے بعد ایک ماہر کو آزمایا مگر ان میں سے کوئی بھی طے نہ کر پایا کہ اس جہاز کو کیسے ٹھیک کیا جائے۔  پھر اسے ایک آدمی ملا جو اپنی جوانی سے جہاز ٹھیک کرتا چلا آیا تھا۔ جب وہ آیا… Continue 23reading کام زمین جیسا پیسے آسمان جیسے

ایک شخص کیلئے ترمیم اچھی روایات نہیں،خورشید شاہ

datetime 3  اکتوبر‬‮  2017

ایک شخص کیلئے ترمیم اچھی روایات نہیں،خورشید شاہ

لاہور( این این آئی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ نااہل شخص کے پارٹی سربراہ بننے کے قانون کو پارلیمنٹ کی بے توقیری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایک شخص کیلئے ترمیم اچھی روایات نہیں ،ایسی ترامیم دیرپا نہیں ہوتیں ان سے پارلیمنٹ کا قد چھوٹا ہوتا… Continue 23reading ایک شخص کیلئے ترمیم اچھی روایات نہیں،خورشید شاہ

نیشنل جیوگرافک نے نظر بند کیاایک دل دہلا دینے والا واقعہ

datetime 3  اکتوبر‬‮  2017

نیشنل جیوگرافک نے نظر بند کیاایک دل دہلا دینے والا واقعہ

ﯾﮧ ﺍﯾﮏ ﺳﭽﮧ ﻭﺍﻗﻌﮧ ﮨﮯ ﺟﻮ ﮐﮧ ﻧﯿﺸﻨﻞ ﺟﯿﻮ ﮔﺮﺍﻓﮏ ﭘﺮ ﺑﮭﯽ ﺍﯾﮏ ﮈﺍﮐﯿﻮﻣﻨﭩﺮﯼ ﻣﯿﮟ ﭼﻞ ﭼﮑﺎ ﮨﮯ، ﯾﯿﻠﻮ ﺳﭩﻮﻥ ﻧﯿﺸﻨﻞ ﭘﺎﺭﮎ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺩﻓﻌﮧ ﺍﯾﺴﯽ ﺁﮒ ﺑﮭﮍ ﮐﯽ ﮐﮧ ﺳﺐ ﮐﭽﮫ ﺍﮌﺍ ﮐﺮ ﻟﮯ ﮔﺌﯽ، ﮨﺮ ﺷﮯ ﺭﺍﮐﮫ ﺑﻦ ﮔﺌﯽ، ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﻧﮧ ﺑﭽﺎ۔ ﺍﯾﺴﮯ ﻣﯿﮟ ﺟﺐ ﺭﯾﺴﺮﭺ ﭨﯿﻢ ﺍﺩﮬﺮ ﮔﺌﯽ ﺗﻮ ﺍﻧﮭﻮﮞ ﻧﮯ… Continue 23reading نیشنل جیوگرافک نے نظر بند کیاایک دل دہلا دینے والا واقعہ

فیس بک کے بانی مارک زکر برگ نے لوگوں سے معافی مانگ لی، وجہ بھی سامنے آگئی

datetime 3  اکتوبر‬‮  2017

فیس بک کے بانی مارک زکر برگ نے لوگوں سے معافی مانگ لی، وجہ بھی سامنے آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا کی بڑی ویب سائٹ فیس بک کے بانی مارک زکر برگ نے لوگوں کی زندگیوں پر فیس بک کے منفی اثرات پر لوگوں سے معافی لی۔ مارک زکر برگ نے روس کی جانب سے فیس بک کو سیاسی پروپیگنڈا کے آلہ کے طور پر استعمال کرنے کے حوالے سے… Continue 23reading فیس بک کے بانی مارک زکر برگ نے لوگوں سے معافی مانگ لی، وجہ بھی سامنے آگئی