ایسا کچھ بھی نہیں ہے،الیکشن کمیشن کے ترجمان نے تردید جاری کردی
اسلام آباد (این این آئی) الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر آف پاکستان جسٹس سردار محمد رضا کاسوشل میڈیا بشمول فیس بک اور ٹویٹر پر کوئی اکاؤنٹ نہیں ہے ۔ اور اگر کوئی بھی ایسا فیس بک یا ٹوٹیر اکاؤنٹ کہیں سے بھی آپریٹ ہورہا ہے تو وہ جعلی ہے ۔ الیکشن کمیشن کے ترجمان… Continue 23reading ایسا کچھ بھی نہیں ہے،الیکشن کمیشن کے ترجمان نے تردید جاری کردی