پیر‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2025 

ممتاز بھٹو کا تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ

datetime 2  جنوری‬‮  2017

ممتاز بھٹو کا تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئرسیاستدان ممتاز بھٹو نے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق سندھ قومی اتحاداورنیشنل فرنٹ کے سربراہ ممتازبھٹوجلدہی پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہونے کااعلان کرینگے ۔اس سلسلے میں ممتازبھٹونے بتایاکہ میں پارٹی رہنمائوں سے مشاورت کرکے ہی تحریک انصاف میں شمولیت کااعلان کرو ںگا۔ واضح رہے کہ پاکستان… Continue 23reading ممتاز بھٹو کا تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ

نوازشریف آرمی چیف کا انتخاب کیا چیز دیکھ کرکرتے ہیں؟جاویدہاشمی نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

datetime 2  جنوری‬‮  2017

نوازشریف آرمی چیف کا انتخاب کیا چیز دیکھ کرکرتے ہیں؟جاویدہاشمی نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

ملتان(نیوزڈیسک) مسلم لیگ ن اورتحریک انصاف کے سابق رہنماجاویدہاشمی عمران خان پر تو برسے ہی برسے مگر اب انہوں نے وزیراعظم نوازشریف کے بارے میں بھی انکشافات کاسلسلہ شروع کردیا ہے سوشل میڈیا پر زیر گردش ایک ویڈیو میں مخدوم جاوید ہاشمی نے معروف صحافی مہر بخاری سے گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ… Continue 23reading نوازشریف آرمی چیف کا انتخاب کیا چیز دیکھ کرکرتے ہیں؟جاویدہاشمی نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

علیم ڈار کا بڑا اعزاز،تمام ریکارڈ توڑ ڈالے

datetime 2  جنوری‬‮  2017

علیم ڈار کا بڑا اعزاز،تمام ریکارڈ توڑ ڈالے

کیپ ٹاؤن(آئی این پی) پاکستانی امپائر علیم ڈار سب سے زیادہ انٹرنیشنل میچز سپروائز کرنے والے امپائر بن گئے۔پاکستان کے انٹرنیشنل امپائر علیم ڈار نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا، وہ سب سے زیادہ 332 انٹرنیشنل میچز سپروائز کرنے والے دنیا کے پہلے امپائر بن گئے ہیں، انہوں نے یہ اعزاز کیپ ٹاؤن… Continue 23reading علیم ڈار کا بڑا اعزاز،تمام ریکارڈ توڑ ڈالے

ویسٹ انڈیز کی ٹیم کادورہ پاکستان ،شاہدآفریدی کاخیر مقدم،بڑا اعلان کردیا

datetime 2  جنوری‬‮  2017

ویسٹ انڈیز کی ٹیم کادورہ پاکستان ،شاہدآفریدی کاخیر مقدم،بڑا اعلان کردیا

کراچی (آئی این پی)قومی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے ڈومیسٹک کرکٹ میں خراب معیار پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کی کرکٹ کھیل کر قومی ٹیم کی نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا میں جیت کی امید نہیں کرنی چاہیے۔پیر کو قومی ون ڈے کپ کے فائنل میں حبیب بینک کی… Continue 23reading ویسٹ انڈیز کی ٹیم کادورہ پاکستان ،شاہدآفریدی کاخیر مقدم،بڑا اعلان کردیا

بلوچستان کیلئے خوشخبری،اہم معاہدہ طے پا گیا

datetime 2  جنوری‬‮  2017

بلوچستان کیلئے خوشخبری،اہم معاہدہ طے پا گیا

اسلام آباد(آئی این پی) بلوچستان کے دور دراز علاقوں میں ٹیلی کام سہولیات کی فراہمی کیلئے یو ایس ایف اور یو فون کے مابین معاہدہ طے پا گیا، وزیر خزانہ سینٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا کہ ملکی معیشت ہر گزرتے دن کے ساتھ مضبوط سے مضبوط تر ہوتی جا رہی ہے، معاشی ترقی کا… Continue 23reading بلوچستان کیلئے خوشخبری،اہم معاہدہ طے پا گیا

پاک آسٹریلیا تیسرا ٹیسٹ ،اہم تبدیلیاں،کون کون میدان میں اترے گا؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 2  جنوری‬‮  2017

پاک آسٹریلیا تیسرا ٹیسٹ ،اہم تبدیلیاں،کون کون میدان میں اترے گا؟تفصیلات سامنے آگئیں

سڈنی (آئی این پی ) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا ٹیسٹ منگل سے سڈنی میں کھیلا جائے گا۔ گرین کیپس کو سیریز میں وائٹ واش کی خفت سے بچنے کا چیلنج درپیش ہے،آسٹریلیا سکواڈمیں 2تبدیلیاں کی گئی ہیں ،آل راؤنڈر ہلٹن کارٹرائٹ اور اسپنر او کیف کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے جبکہ… Continue 23reading پاک آسٹریلیا تیسرا ٹیسٹ ،اہم تبدیلیاں،کون کون میدان میں اترے گا؟تفصیلات سامنے آگئیں

استنبول کے نائٹ کلب پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی گئی

datetime 2  جنوری‬‮  2017

استنبول کے نائٹ کلب پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی گئی

دمشق /استنبول(آئی این پی) ترکی کے شہر استنبول میں سالِ نو کے موقع پر نائٹ کلب پر ہونے والے حملے میں کی ذمہ داری شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ (داعش ) نے قبول کرلی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسلامی شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ کا کہنا ہے کہ ترکی میں سالِ نو کے موقع پر… Continue 23reading استنبول کے نائٹ کلب پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی گئی

نیا تنازعہ،ترکمانستان کا ایران کیخلاف انتہائی اقدام

datetime 2  جنوری‬‮  2017

نیا تنازعہ،ترکمانستان کا ایران کیخلاف انتہائی اقدام

تہران/اشک آباد(آئی این پی)ترکمانستان نے ایران کو گیس کی سپلائی معطل کر دی۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق ترکمانستان نے ایران کو گیس کی سپلائی معطل کر دی ہے ۔ گیس کی سپلائی بقایا جات کے تنازع پر روکی گئی ہے ۔ ایک سرکاری عہدیدار کا کہنا ہے کہ ترکمانستان نے معاہدے کے برعکس بقایا جات فوری… Continue 23reading نیا تنازعہ،ترکمانستان کا ایران کیخلاف انتہائی اقدام

اہم خلیجی ملک کا بجٹ پیش، کتنے ارب ڈالر کا خسارہ ہوگا؟ حیرت انگیزانکشافات

datetime 2  جنوری‬‮  2017

اہم خلیجی ملک کا بجٹ پیش، کتنے ارب ڈالر کا خسارہ ہوگا؟ حیرت انگیزانکشافات

مسقط (آئی این پی)اومان کے سلطان قابوس بن سعید نے ایک فرمان کے ذریعے ریاست کے 2017 کے سالانہ میزانیے کی توثیق کردی۔غیرملکی میڈیاکے مطابق اومانی حکومت نے گزشتہ روز نئے سال کا میزانیہ جاری کیا تھا۔اس میں معمولی خسارے کا تخمینہ لگایا گیا ہے اور تیل کی قیمتوں میں کمی کے پیش نظر اخراجات… Continue 23reading اہم خلیجی ملک کا بجٹ پیش، کتنے ارب ڈالر کا خسارہ ہوگا؟ حیرت انگیزانکشافات

1 351 352 353 354 355 356 357 358 359 360 361 374