جاوید ہاشمی کے نئے انکشافات ،مشاہداللہ نے اپنی اورپرویزرشید کی قربانی ،امپائرزکی تعدادبھی بتادی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنماسینیٹرمشاہد اللہ خان نے کہاہے کہ مخدوم جاوید ہاشمی ایک قابل بھروسہ آدمی ہیں ۔ ایک نجی ٹی وی کے پروگرا م میں گفتگوکرتے ہوئے مشاہد اللہ خان نے کہاکہ جاوید ہاشمی پرماضی میں بھی جھوٹ بولنے کے کوئی الزامات نہیں ہیں ۔انہوں نے کہاکہ ماضی میں تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان جھوٹ بولتے… Continue 23reading جاوید ہاشمی کے نئے انکشافات ،مشاہداللہ نے اپنی اورپرویزرشید کی قربانی ،امپائرزکی تعدادبھی بتادی