سپریم کورٹ کے سینئر جج نے ہاتھ کھڑے کر دیے اہم ترین مقدمہ کی سماعت کرنیوالا بنچ ٹوٹ گیا
اسلام آباد(آن لائن) سپریم کورٹ کے جسٹس امیر ہانی مسلم نے اورنج لائن ٹرین منصوبے سے متعلق مقدمے کی سماعت سے معذرت کر لی جس کے بعد مقدمے کی سماعت کرنے والا بنچ ٹوٹ گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں اورنج لائن ٹرین منصوبہ کے حوالے سے دائر کردہ درخواست میں کیس کی سماعت کرنیوالے… Continue 23reading سپریم کورٹ کے سینئر جج نے ہاتھ کھڑے کر دیے اہم ترین مقدمہ کی سماعت کرنیوالا بنچ ٹوٹ گیا