پیر‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2025 

لندن میں نئے سال کی آمد پر شاندار پریڈ ،پاکستانی دستے میں شریک خواتین نے سب کوحیران کردیا

datetime 1  جنوری‬‮  2017

لندن میں نئے سال کی آمد پر شاندار پریڈ ،پاکستانی دستے میں شریک خواتین نے سب کوحیران کردیا

لندن(آئی این پی)برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں نئے سال کی آمد پر شاندار پریڈ کا اہتمام کیا گیا جس میں پاکستانی دستے نے پہلی مرتبہ شرکت کی، رنگ برنگے روایتی لباس میں ملبوس کیلاشی خواتین نے سب کو حیران کردیا،پاکستانی فنکاروں نے ڈھول اور شہنائی سے ماحول کو گرما دیا۔ تفصیلات کے مطابق لندن میں… Continue 23reading لندن میں نئے سال کی آمد پر شاندار پریڈ ،پاکستانی دستے میں شریک خواتین نے سب کوحیران کردیا

لاہور، 2017 کے پہلے بچے کی پیدائش مغلپورہ کی رہائشی خاتون کے ہاں ہوئی

datetime 1  جنوری‬‮  2017

لاہور، 2017 کے پہلے بچے کی پیدائش مغلپورہ کی رہائشی خاتون کے ہاں ہوئی

لاہور (آئی این پی) سال 2017 میں مغلپورہ کے رہائشی عاطف کی اہلیہ شمائلہ کے ہاں 12 بجکر 3 منٹ پر بیٹا پیدا ہوا۔ بچے کا نام علی رکھا گیا ہے۔ دوسری جانب 2016 کا آخری بچہ بھی گنگا رام ہسپتال میں ہی پیدا ہوا۔ خان پور سے تعلق رکھنے والے عمران کی بیوی فاطمہ… Continue 23reading لاہور، 2017 کے پہلے بچے کی پیدائش مغلپورہ کی رہائشی خاتون کے ہاں ہوئی

نجم سیٹھی کی شاہد آفریدی کوفیئرویل میچ کی پیشکش

datetime 1  جنوری‬‮  2017

نجم سیٹھی کی شاہد آفریدی کوفیئرویل میچ کی پیشکش

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈکی ایگزیکٹوکونسل کے چیرمین نجم سیٹھی نے شاہد آفرید ی کی طرف سے فیئرویل میچ کے بیان پرردعمل میں کہاکہ شاہد آفریدی کو جب وقت ملے، ہمارے پاس آئیں انھیں گرینڈ فیئرویل دیں گے۔ میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے نجم سیٹھی نے کہاکہ پاکستان سپرلیگ پاکستان کرکٹ کے لیے انتہائی اہم ہے۔انہوں نے بتایاکہ پی… Continue 23reading نجم سیٹھی کی شاہد آفریدی کوفیئرویل میچ کی پیشکش

بیوی سے نالاں شوہر نیا سال آخری سال بناڈالا،لرزہ خیز واقعہ،15افراد ہلاک،متعددزخمی

datetime 1  جنوری‬‮  2017

بیوی سے نالاں شوہر نیا سال آخری سال بناڈالا،لرزہ خیز واقعہ،15افراد ہلاک،متعددزخمی

ریو ڈی جنیرو(آئی این پی)برازیل میں مسلح شخص کی گھر میں سال نو کی تقریب کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں 11افراد ہلاک ہوگئے جس میں حملہ آور کا 8سالہ بیٹا بھی شامل ہے ،مسلح شخص نے فائرنگ کر کے خود کشی کرلی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برازیل کے جنوب مشرقی شہر کیمپیناس میں… Continue 23reading بیوی سے نالاں شوہر نیا سال آخری سال بناڈالا،لرزہ خیز واقعہ،15افراد ہلاک،متعددزخمی

برطانیہ میں حیرت انگیزواقعہ،مسلمان ٹیکسی ڈرائیور کوخاتون نے کاٹ کھایا،شدید تشدد،واقعے کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل

datetime 1  جنوری‬‮  2017

برطانیہ میں حیرت انگیزواقعہ،مسلمان ٹیکسی ڈرائیور کوخاتون نے کاٹ کھایا،شدید تشدد،واقعے کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل

لندن (آئی این پی )برطانیہ میں خاتون اور اسکے ساتھی نے مسلمان ٹیکسی ڈرائیور کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا،واقعے کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ کے علاقے ڈربی شائر میں ایک خاتون اور اس کے ساتھی نے مسلمان ٹیکسی ڈرائیور کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ واقعے… Continue 23reading برطانیہ میں حیرت انگیزواقعہ،مسلمان ٹیکسی ڈرائیور کوخاتون نے کاٹ کھایا،شدید تشدد،واقعے کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل

راولپنڈی سے 2دہشتگرد گرفتار

datetime 1  جنوری‬‮  2017

راولپنڈی سے 2دہشتگرد گرفتار

راولپنڈی (مانیٹرنگ  ڈیسک) قانون نافذکرنے والے اداروں نے راولپنڈی میں 2دہشتگردوں کوگرفتارکرلیاہے ۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق دودہشتگردوں کوراول روڈسے گرفتارکیاگیاہے ۔ان ملزمان سے لیپ  ٹاپ ،اسلحہ،پاکستانی وغیرملکی کرنسی کے دوبیگ اورداعش کالٹریچربرآمد کیاگیاہے ۔گرفتاری کے بعد ان ملزمان کوتفتیش کےلئے نامعلوم جگہ پرمنتقل کردیاگیاہے ۔

بلاول بھٹو کے مقابلے میں اہم سیاسی شخصیت کومیدان میں اتانے کا فیصلہ ہوگیا

datetime 1  جنوری‬‮  2017

بلاول بھٹو کے مقابلے میں اہم سیاسی شخصیت کومیدان میں اتانے کا فیصلہ ہوگیا

لاڑکانہ(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے لاڑکانہ کے حلقے این اے 204 سے ضمنی انتخاب لڑنے کے اعلان کے بعد جمیعت علمائے اسلام کی جانب سے جی یو آئی سندھ کے سیکریٹری جنرل مولانا راشد خالد محمود سومرو کو میدان میں اتارنے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے۔… Continue 23reading بلاول بھٹو کے مقابلے میں اہم سیاسی شخصیت کومیدان میں اتانے کا فیصلہ ہوگیا

(ن) لیگ کی سیاست کا جنازہ ، جہانگیر خان ترین نے بہت بڑا دعویٰ کردیا

datetime 1  جنوری‬‮  2017

(ن) لیگ کی سیاست کا جنازہ ، جہانگیر خان ترین نے بہت بڑا دعویٰ کردیا

لاہور (آئی این پی) تحر یک انصاف کے سیکرٹری جنرل جہانگیر خان ترین نے کہا کہ پانامہ لیکس کا سکینڈل (ن) لیگی سیاست کا جنازہ نکال دیں گا ‘(ن) لیگی وزراء صرف حکمران خاندان کی کر پشن بچانے میں مصروف ہیں ‘ پانامہ لیک کیخلاف عوامی رابطہ مہم پورے ملک میں کونے کونے تک جائیگی… Continue 23reading (ن) لیگ کی سیاست کا جنازہ ، جہانگیر خان ترین نے بہت بڑا دعویٰ کردیا

(ن) لیگی حکومت آئینی مدت پوری نہیں کر یگی کیونکہ ۔۔۔! اہم سیاسی رہنما نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

datetime 1  جنوری‬‮  2017

(ن) لیگی حکومت آئینی مدت پوری نہیں کر یگی کیونکہ ۔۔۔! اہم سیاسی رہنما نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

لاہور(آئی این پی) پیپلزپارٹی کے سیکرٹری جنرل سردار لطیف خان کھوسہ نے 2017کو الیکشن کا سال قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ (ن) لیگی حکومت آئینی مدت پوری نہیں کر یگی کیونکہ (ن) لیگ خود اب اقتدار سے جانا چاہتی ہے ‘پیپلزپارٹی لانگ مار چ کی بھر پور تیاریاں کر رہی ہیں جلد حتمی تاریخ… Continue 23reading (ن) لیگی حکومت آئینی مدت پوری نہیں کر یگی کیونکہ ۔۔۔! اہم سیاسی رہنما نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

1 359 360 361 362 363 364 365 366 367 368 369 374