راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) قانون نافذکرنے والے اداروں نے راولپنڈی میں 2دہشتگردوں کوگرفتارکرلیاہے ۔
ایک نجی ٹی وی کے مطابق دودہشتگردوں کوراول روڈسے گرفتارکیاگیاہے ۔ان ملزمان سے لیپ ٹاپ ،اسلحہ،پاکستانی وغیرملکی کرنسی کے دوبیگ اورداعش کالٹریچربرآمد کیاگیاہے ۔گرفتاری کے بعد ان ملزمان کوتفتیش کےلئے نامعلوم جگہ پرمنتقل کردیاگیاہے ۔