جمعہ‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2026 

(ن) لیگ کی سیاست کا جنازہ ، جہانگیر خان ترین نے بہت بڑا دعویٰ کردیا

datetime 1  جنوری‬‮  2017 |

لاہور (آئی این پی) تحر یک انصاف کے سیکرٹری جنرل جہانگیر خان ترین نے کہا کہ پانامہ لیکس کا سکینڈل (ن) لیگی سیاست کا جنازہ نکال دیں گا ‘(ن) لیگی وزراء صرف حکمران خاندان کی کر پشن بچانے میں مصروف ہیں ‘ پانامہ لیک کیخلاف عوامی رابطہ مہم پورے ملک میں کونے کونے تک جائیگی ۔

اپنے ایک انٹر ویو میں تحر یک انصاف کے سیکرٹری جنرل جہانگیر خان ترین نے کہا کہ پانامہ لیکس میں (ن) لیگی قیادت کی کر پشن پانامہ لیکس میں مکمل طور پر بے نقاب ہو چکی ہے اور اب نوازشر یف اور انکے خاندا ن کا ہر صورت احتساب کے کٹہرے میں آنا پڑ یگا ۔

ایک سوال کے جواب میں جہا نگیر خان ترین نے کہا کہ پیپلزپارٹی ایک ٹکٹ میں دو مزے لینا چاہتی ہے وہ خود کو اپوزیشن بھی ثابت کر نی چاہتی ہے مگر (ن) لیگی حکومت کے ساتھ مفاہمت کا تعلق بھی ختم نہیں کر نا چاہتی اگر وہ اپوزیشن کا حصہ ہیں تو انکا حتمی فیصلہ کر لینا ہوگا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…