جمعہ‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2026 

’’جاوید ہاشمی سے شادی کی، میں ان کی دوسری بیوی ہوں‘‘ پاکستان کی معروف اداکارہ نے حیران کن دعویٰ کر دیا

datetime 2  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل ARY نیوز کے ماضی کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اینکر پرسن مبشر لقمان نے دعویٰ کیا تھا کہ چیچہ وطنی سے تعلق رکھنے والی ایک نو عمر ماڈل و اداکارہ شین کا یہ دعویٰ ہے کہ وہ سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی سے شادی کر چکی ہیں اور ان کی دوسری بیوی ہیں۔

مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ میں کسی کو سکینڈلائزڈ نہیں کر رہا۔دوسری شادی کرنا کوئی گناہ نہیں لیکن عوامی نمائندے ہوتے ہوئے آپ کا یہ اخلاقی فرض ہے کہ آپ اس شادی کو چھپائیں نہیں۔ واضح رہے کہ مبشر لقمان کے ماضی کے پروگرام کی یہ وڈیو ایسے وقت میں منظر عام پر آئی ہے جب سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی اور پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان ایک دوسرے پر الزامات کی بوچھاڑ کر رہے ہیں۔ مبشر لقمان کے پروگرام کی وڈیو اس ضمن میں سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…