وزیراعظم نے درخواست کی منظوری دیدی،مریم نوازنے بڑا کام کردکھایا
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے کہاہے کہ بچوں کو اچھی تعلیم کی فراہمی حکومت کی ذمہ داری ہے ،2018ء تک نیا تعلیمی نظام دے کر جائینگے،وفاقی دارالحکومت میں سکولوں کی اپ گریڈیشن کے بعد سرکاری اور پرائیویٹ سکولوں میں کوئی فرق نہیں رہے گا،معیاری تعلیم کی… Continue 23reading وزیراعظم نے درخواست کی منظوری دیدی،مریم نوازنے بڑا کام کردکھایا