کوئٹہ ( این این آئی ) محکمہ موسمیات نے بارشوں کے نئے سلسلے کی خوشخبری سنادی، مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ جمعے کو بلوچستان سے داخل ہوگا، بلوچستان میں جمعے سے اتوار تک اکثر مقامات پربارش اور پہاڑوں پربرفباری کا امکان ہے۔سندھ میں جمعے اور ہفتے کو چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، خیبر پختونخوا، فاٹا میں ہفتے سے بدھ تک بارش اور پہاڑوں پر برف باری کی پیش گوئی کی گئی ہے جب کہ بالائی پنجاب میں اتوار سے بدھ تک بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔جنوبی پنجاب میں بھی ہفتے اور اتوار کو بارش ہوسکتی ہے، جب کہ گللگت بلتستان میں ہفتے سے بدھ تک بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔۔
بارشوں کا دوسرا سلسلہ کب شروع ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے خوشی کی خبر سنادی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پٹرول اور ڈیزل ۔۔۔۔۔۔۔۔ حکومت کا بڑا فیصلہ
-
Foot In The Door
-
حکومتی سبسڈی برقرار رکھنے کے لیے کیا کرنا ہو گا؟200یونٹ والے صارفین کو انتابہ
-
کیاپاکستان نے ایران کو اسلحہ فراہم کیا؟صدر ٹرمپ سے انٹرویو میں سوال
-
امتیاز سپر اسٹور، ڈی واٹسن سمیت 6 بڑے اسٹورز کے امپورٹ کاغذات جعلی نکلے، مقدمات درج
-
مسلسل پانچ میڈن اوورز میں پانچ وکٹیں، ٹیسٹ کرکٹ میں نیا ریکارڈ قائم
-
الیکشن کمیشن نے 4 سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کردی، نوٹی فکیشنز جاری
-
نئی حج پالیسی منظور، آئندہ برس سرکاری حج کتنے میں ہو گا؟
-
’’کرکٹ کی تاریخ کی سب سے بڑی دھوکا دہی‘‘ وائرل ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا
-
ایرانی ریال خریدنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
تعلیمی ادارے کب سے کھلیں گے؟ طلبا کے لیے اہم خبر آگئی
-
ڈرائیور کے گھر سے 28 کروڑ روپے نقد اور 15 کلو سونا برآمد
-
اگلے ماہ اگست میں 12 چھٹیاں! پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری
-
اگست 2026 کی چھٹیاں، پاکستانیوں کو 12 تعطیلات ملنے کا امکان



















































