جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

ٹرمپ روس کی طرفداری کیوں کرتے ہیں ؟

datetime 11  جنوری‬‮  2017

ٹرمپ روس کی طرفداری کیوں کرتے ہیں ؟

ماسکو(این این آئی)روس نے نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کوکٹھ پتلی کی طرح نچانے کیلیے سنسنی خیزذاتی معلومات کامبینہ ڈوزئیربنایاہواہے۔گزشتہ روز اپنی ایک رپورٹ میںامریکی اخبارنے دعویٰ کیا کہ ٹرمپ کے بارے میں ذاتی نوعیت کی انتہائی اہم مبینہ معلومات ہیں، خفیہ سروس کے اہلکاروں نے اوباما اور نومنتخب صدرٹرمپ کوانتہائی خفیہ رپورٹ دیدی ہے۔ نومنتخب صدرکوپچھلے… Continue 23reading ٹرمپ روس کی طرفداری کیوں کرتے ہیں ؟

طیبہ کیس میں وکیل نے صلح کے نام پر کن کاغذات پر دستخط کرائے تھے ؟ افسوسناک انکشافات

datetime 11  جنوری‬‮  2017

طیبہ کیس میں وکیل نے صلح کے نام پر کن کاغذات پر دستخط کرائے تھے ؟ افسوسناک انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) طیبہ تشددازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران صلح نامے کی حقیقت سامنے آگئی۔ طیبہ کے دعویدار والد نےسپریم کورٹ کو سب کچھ بتا دیا۔طیبہ کے دعویدار والد اعظم نے عدالت کو بتایا کہ وکیل نے کہا تھاکہ دستخط کر دو بچی مل جائے گی، میں تو ان پڑھ ہوں مجھے کیا… Continue 23reading طیبہ کیس میں وکیل نے صلح کے نام پر کن کاغذات پر دستخط کرائے تھے ؟ افسوسناک انکشافات

وزیر اعظم پاکستان نے طالب علموں کو شاندار خوشخبری سنا دی

datetime 11  جنوری‬‮  2017

وزیر اعظم پاکستان نے طالب علموں کو شاندار خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ سب بچے نواز شریف کی جان ہیں‘ بچے پاکستان کے مستقبل کے معمار ہیں‘ اسلام آباد تعلیم کے لحاظ سے ایک ماڈل شہر ہونا چاہئے‘ آنے والے وقت میں اسلام آباد دنیا کا خوبصورت ترین شہر ہوگا‘ سکولوں میں جا کر معیار… Continue 23reading وزیر اعظم پاکستان نے طالب علموں کو شاندار خوشخبری سنا دی

’’پانامہ کیس ۔۔میں تو موت کے منہ سے بھی جیت چھین لینے والا شخص ہوں ‘‘

datetime 11  جنوری‬‮  2017

’’پانامہ کیس ۔۔میں تو موت کے منہ سے بھی جیت چھین لینے والا شخص ہوں ‘‘

اسلام آباد (نیوزڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ہارتا وہ ہے جو ہارمان جائے میں موت کے منہ سے بھی جیت چھین لینے والا شخص ہوں ، میرا کیس ایک گھنٹے کا رہ گیا ہے ، عدالت عظمیٰ سے استدعا کروں گا کہ وزیراعظم کوعدالت طلب کیا جائے… Continue 23reading ’’پانامہ کیس ۔۔میں تو موت کے منہ سے بھی جیت چھین لینے والا شخص ہوں ‘‘

450 کلو وزنی پاکستانی خان بابا کا ایسا ارادہ کہ جان کرآپ اپنا سر پکڑ کر بیٹھ جائیں گے

datetime 11  جنوری‬‮  2017

450 کلو وزنی پاکستانی خان بابا کا ایسا ارادہ کہ جان کرآپ اپنا سر پکڑ کر بیٹھ جائیں گے

مردان(مانیٹرنگ ڈیسک) موٹاپے کا شکار افراد عموما اپنے غیر معمولی وزن کی وجہ سے پریشان رہتے ہیں مگر پاکستان کے خان بابا بھاری بھرکم جسم سے بالکل پریشان نہیں بلکہ وہ اپنا وزن بڑھانے کے لیے بے تحاشا کھاتے ہیں۔ وہ باکسنگ کے عالمی مقابلوں میں حصہ لینے کا خواب دیکھ رہے ہیں اور روزانہ… Continue 23reading 450 کلو وزنی پاکستانی خان بابا کا ایسا ارادہ کہ جان کرآپ اپنا سر پکڑ کر بیٹھ جائیں گے

یہ بچہ روزانہ 40 سگریٹ پیتا تھا، اب یہ کس حال میں ہے؟

datetime 11  جنوری‬‮  2017

یہ بچہ روزانہ 40 سگریٹ پیتا تھا، اب یہ کس حال میں ہے؟

جکارتہ(مانیٹرنگ ڈیسک)اردی ریازل نامی یہ بچہ چین اسموکر (کثرت سے سگریٹ نوشی کرنے والا) بن چکا تھا اور انٹرنیٹ پر اس کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد یہ خبر سامنے آئی تھی کہ وہ روزانہ 40 سگریٹس پیتا ہے۔اس وقت بچے کے والدین نے اس عادت کے بارے میں کہا تھا ‘اگر اسے سگریٹ نہ… Continue 23reading یہ بچہ روزانہ 40 سگریٹ پیتا تھا، اب یہ کس حال میں ہے؟

’’119رنز اور 3وکٹیں ‘‘ لمبے عرصے تک کرکٹ سے دور رہنے والے پاکستانی کھلاڑی کی ٹیم میں دھماکے دار واپسی

datetime 11  جنوری‬‮  2017

’’119رنز اور 3وکٹیں ‘‘ لمبے عرصے تک کرکٹ سے دور رہنے والے پاکستانی کھلاڑی کی ٹیم میں دھماکے دار واپسی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آل راؤنڈر حارث سہیل نے شاندار اندازمیں کرکٹ میں اینٹری مکمل کرلی۔تقریباً ڈیڑھ سال تک کرکٹ میدانوں سے دْور رہنے والے 28سالہ آل راؤنڈر نے قذافی سٹیڈیم میں ملائیشیاء کے خلاف نیشنل کرکٹ اکیڈمی یوتھ کی جانب سے کھیلتے ہوئے 119رنز کی ناقابل اننگز کھیلی اور پھر باؤلنگ کرتے ہوئے 13رنز دیکر… Continue 23reading ’’119رنز اور 3وکٹیں ‘‘ لمبے عرصے تک کرکٹ سے دور رہنے والے پاکستانی کھلاڑی کی ٹیم میں دھماکے دار واپسی

تحریک انصاف میں جشن کا سماں سابق گورنر اور وزیر اعلیٰ پنجاب کی پی ٹی آئی میں شمولیت!

datetime 11  جنوری‬‮  2017

تحریک انصاف میں جشن کا سماں سابق گورنر اور وزیر اعلیٰ پنجاب کی پی ٹی آئی میں شمولیت!

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق گورنر پنجاب و سابق صدر مسلم لیگ (ن) پنجاب سردار ذوالفقار علی خاں کھوسہ نے اپنے بیٹے سابق وزیر اعلیٰ سردار دوست محمد خاں کھوسہ کے ساتھ پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پی ٹی آئی کے ذرائع کا دعوی ہے کہ وہ ممکنہ طور پر پی… Continue 23reading تحریک انصاف میں جشن کا سماں سابق گورنر اور وزیر اعلیٰ پنجاب کی پی ٹی آئی میں شمولیت!

’’سونے کے خریداروں کیلئے بڑا سرپرائز ‘‘ قیمتوں بارے حیران کن خبر آگئی

datetime 11  جنوری‬‮  2017

’’سونے کے خریداروں کیلئے بڑا سرپرائز ‘‘ قیمتوں بارے حیران کن خبر آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان برقرار ہے اور پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹ میں ایک تولہ سونے کی قیمت50ہزار روپے سے تجاوز کرچکی ہے۔منگل کے روزعالمی صرافہ مارکیٹ میں8ڈالرکے اضافے سے فی اونس سونے کی قیمت1185ڈالرہوگئی۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق… Continue 23reading ’’سونے کے خریداروں کیلئے بڑا سرپرائز ‘‘ قیمتوں بارے حیران کن خبر آگئی

1 248 249 250 251 252 253 254 255 256 257 258 374