جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

ٹرمپ روس کی طرفداری کیوں کرتے ہیں ؟

datetime 11  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماسکو(این این آئی)روس نے نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کوکٹھ پتلی کی طرح نچانے کیلیے سنسنی خیزذاتی معلومات کامبینہ ڈوزئیربنایاہواہے۔گزشتہ روز اپنی ایک رپورٹ میںامریکی اخبارنے دعویٰ کیا کہ ٹرمپ کے بارے میں ذاتی نوعیت کی انتہائی اہم مبینہ معلومات ہیں، خفیہ سروس کے اہلکاروں نے اوباما اور نومنتخب صدرٹرمپ کوانتہائی خفیہ رپورٹ دیدی ہے۔ نومنتخب صدرکوپچھلے ہفتے دی گئی بریفنگ میں انہیں رپورٹ سے متعلق بھی آگاہ کیاگیا۔تاہم ٹرمپ نے خبر جھوٹی قرار دے دی ۔کہا مجھے سیاسی انتقام کانشانہ بنایاجارہاہے ۔امریکی اخبار کے مطابق ٹرمپ کی ذاتی معلومات کامبینہ ڈوزئیر35 صفحات پر مشتمل ہے ،اس حوالے سے نومنتخب صدرکو بریفنگ میں آگاہ بھی کر دیا گیا ہے،ٹرمپ نے خبر کو جھوٹی اخبارجھوٹی قرار دے دی،اس جھوٹی خبر پر مجھے سیاسی طور پر ہراساں کیا جا رہاہے۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…