جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنمالاہورکے ہسپتال میں انتقال کرگئے
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنمامولاناقاری نذیراحمد انتقا ل کرگئے ۔انتقال کے وقت مرحوم کی عمر63برس تھی ۔مولاناقاری نذیراحمد کاانتقال لاہورکے ایک مقامی ہسپتال میں ہوا۔مولاناقاری نذیراحمد جمعیت علمائے اسلام (ف) لاہورکے سینئرنائب امیرتھے ۔مولاناقاری نذیراحمد کی وفات پرجمعیت علماء اسلام (ف)کے امیر مو لا نا فضل الرحمن نےگہرے دکھ کا اظہا ر کرتے ہوئے… Continue 23reading جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنمالاہورکے ہسپتال میں انتقال کرگئے