قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ مکی آرتھر نے پاکستانی ٹیم کو بڑا جھٹکا دیدیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھرنے ڈومیسٹک کرکٹ کے کامیاب بیٹسمین کامران اکمل کو پاکستان ٹیم میں شامل کرنے سے انکار کردیا ہے ۔انکار کے بعد پاکستان کے قومی سیزن کی ساکھ پر سوالات اٹھائے جارہے ہیں۔ ایسے میں بدھ کو چیف سلیکٹر انضمام الحق نے پی سی بی چیئر مین کی… Continue 23reading قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ مکی آرتھر نے پاکستانی ٹیم کو بڑا جھٹکا دیدیا