لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھرنے ڈومیسٹک کرکٹ کے کامیاب بیٹسمین کامران اکمل کو پاکستان ٹیم میں شامل کرنے سے انکار کردیا ہے ۔انکار کے بعد پاکستان کے قومی سیزن کی ساکھ پر سوالات اٹھائے جارہے ہیں۔
ایسے میں بدھ کو چیف سلیکٹر انضمام الحق نے پی سی بی چیئر مین کی ہدایت پرپنڈی اسٹیڈیم میں ریجنل کوچز سے ملا قات کی اور انہیں ہدایت کی کہ وہ تینوں فارمیٹس کے لئے باصلاحیت کھلاڑی تلاش کریں اور ان کے بارے میں سلیکٹرز کو بتائیں۔
اس موقع پر قومی اکیڈمی کے ہیڈ کوچ مشتا ق احمدبھی انضمام الحق کے ساتھ موجود تھے،اس میٹنگ میں گراس روٹ لیول پر ٹیلنٹ کی تلاش کے لئے حکمت عملی بنائی گئی۔
قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ مکی آرتھر نے پاکستانی ٹیم کو بڑا جھٹکا دیدیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وزیرپیٹرولیم کاپیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں بارے اہم اعلان
-
دنیا کا سب سے بڑا غار
-
ایرانی ریال خریدنے والے خوش، کرنسی کی قدر میں بڑا اضافہ
-
سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
برطانیہ جانے کے خواہشمندوں کےلئے بڑی خبر، محفوظ اور آسان قانونی راستوں کا اعلان
-
پاکستان میں یکم جولائی سے مون سون کا آغاز،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی
-
اسلام آباد ، لاہور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے
-
ثانیہ اشفاق کے عماد وسیم پر سنگین الزامات، عماد کا سابقہ اہلیہ کو انتباہ
-
سرگودھا: بااثر افراد کی جانب سے مبینہ زیادتی کرنے کی شکایت پر ملزمان نے بچے کو زندہ دفن کر دیا
-
مری ایکسپریس وے پر مسافر وین مکمل جل گئی
-
معطل خاتون افسر کے گھر سے کروڑوں روپے نقد، ہیرے اور سونا برآمد
-
حکومت نے ڈیزل اور پیٹرول پر لیوی میں اضافہ کردیا
-
مون سون کی آمد، ملک کے مختلف علاقوں میں یکم جولائی سے بارشوں کی پیشگوئی
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار بڑی گاڑیوں کی درآمدات بلند ترین سطح پر پہنچ گئی



















































