جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

برک

datetime 12  جنوری‬‮  2017

برک

برک کا واسطہ ایک ایسے نوجوان سے پڑا جو زندگی کی تگ و دو میں پے در پے ناکامیوں کی وجہ سے ہمّت ہار بیٹھا تھا۔ برک نے کہا۔ ” آخر تم ہمّت کیوں ہار گئے؟” نوجوان نے جواب دیا۔ “مسلسل ناکامیوں نے میری خود اعتمادی ختم کر دی ہے اور میں ایک مستقل مایُوسی… Continue 23reading برک

حضرت داتا گنج بخش ؒ

datetime 12  جنوری‬‮  2017

حضرت داتا گنج بخش ؒ

حضرت داتا گنج بخش ؒ ایک جوان کو دیکھ کر احتراماً کھڑے ہو گئے۔ کسی نے پُوچھا ” حضرت! یہ آپ کس کی تعظیم بجا لا رہے ہیں؟” آپ نے جواب دیا۔ ” یہ شخص جوان ہے اور میں تم سب کو حکم دیتا ہُوں کہ جوانوں کا احترام کیا کرو!” معترض نے حیرت سے… Continue 23reading حضرت داتا گنج بخش ؒ

اَموی

datetime 12  جنوری‬‮  2017

اَموی

اَموی خلیفہ ہشام بن عبدالملک سیر و تفریح کرتا ہُوا ایک ایسی جگہ پہنچا، جس کی دل کشی کا کوئی جواب نہ تھا۔ حدِ نظر تک سبزہ گُل کا جنگل لگا ہوا تھا۔ جگہ جگہ ٹیلے اور ٹیلوں کے نیچے ٹھنڈے پانی کے چشمے موجود تھے۔ ہشام ایک ٹیلے پر چڑھ گیا اور چاروں طرف… Continue 23reading اَموی

جہاز

datetime 12  جنوری‬‮  2017

جہاز

جہاز طُوفان میں گھر کے کسی حد تک ٹوٹ چکا تھا کپتان نے مُسافروں سے کہا۔ ” اب ضروری ہو گیا ہے کہ فالتو اور زائد سامان سمندرمیں پھینک دیا جائے، کیونکہ یہ شکستہ جہاز اب زیادہ بوجھ کا متحمل نہیں ہو سکتا!” لوگ اپنی جان بچانے کی فکر میں اپنا سامان سمندر میں پھینکنے… Continue 23reading جہاز

امام شافعیؒ

datetime 12  جنوری‬‮  2017

امام شافعیؒ

امام شافعی ؒ نے کسی اعلا عُہدے دار کو اپنے منصب سے ناجائز فائدے اُٹھاتے دیکھا۔ آپ نے اُسے ایسا کرنے سے منع کیا تو اُس نے اپنے اعلا منصب کے نشے میں آپ کی بات پر کوئی دھیان ہی نہ دیا، آپ بددل ہو کر کھڑے ہو گئے اور فرمایا۔ ” دُنیا میں شاید… Continue 23reading امام شافعیؒ

ایک

datetime 12  جنوری‬‮  2017

ایک

ایک نیک اور شریف لیکن غریب شخص پر خُدا اتنا مہربان ہو گیا کہ وہ دیکھتے دیکھتے شہر کا مالدار ترین شخص کہلانے لگا۔ اس میں نیکی اور شرافت تو پہلے ہی موجود تھی۔ دولت مندی نے اس خوبی کو اور زیادہ مشہور کر دیا۔ اس کے اردگرد دوستوں کا ہجوم رہنے لگا۔ شہر بھر… Continue 23reading ایک

پروفیسر

datetime 12  جنوری‬‮  2017

پروفیسر

پروفیسر کے بیٹے نے کسی شریف آدمی کو بڑی گالیاں دیں، جب پروفیسر کو بیٹے کی زیادتی کا علم ہَوا تو وُہ اس کے کان پکڑ کے اس شریف شخص کے گھر پہنچ گیا، بولا۔ جناب ! میں بہت شرمندہ ہوں۔ اس نے آپ کے ساتھ جو زیادتی کی ہے میں پریشان ہوں کہ اس… Continue 23reading پروفیسر

زمانے

datetime 12  جنوری‬‮  2017

زمانے

زمانے نے اُسے اتنے دُکھ دیے کہ وہ اپنی خود اعتمادی کھو بیٹھا، معمولی سے معمولی کام پر بھی وہ سوچ میں پڑ جاتا کہ وہ اسے کرے یا نہ کرے ؟ اِسی عالم میں اس کا گزر ایک عالمِ کی صحبت میں ہوا۔ عالمِ نے متفکّر دیکھ کر سوال کیا۔ ” تمھارا چہرہ اترا… Continue 23reading زمانے

سقراط

datetime 12  جنوری‬‮  2017

سقراط

سقراط نے تقریر کرتے ہوئے کہا۔ ” لوگو! تم نے پرندوں کو پرواز کرتے دیکھا ہے؟” کئی آوازیں بلند ہوئیں۔ ” ہاں دیکھا ہے!” ” ان کے کتنے پر ہوتے ہیں؟ سقراط نے دوسرا سوال کیا۔ کئی آوازوں نے جواب دیا “دو” ۔ سقراط نے خوش ہو کے تقریر جاری رکھی۔ ” اسی طرح ترقی… Continue 23reading سقراط

1 227 228 229 230 231 232 233 234 235 236 237 374