پیر‬‮ ، 15 دسمبر‬‮ 2025 

زمانے

datetime 12  جنوری‬‮  2017 |

زمانے نے اُسے اتنے دُکھ دیے کہ وہ اپنی خود اعتمادی کھو بیٹھا، معمولی سے معمولی کام پر بھی وہ سوچ میں پڑ جاتا کہ وہ اسے کرے یا نہ کرے ؟ اِسی عالم میں اس کا گزر ایک عالمِ کی صحبت میں ہوا۔ عالمِ نے متفکّر دیکھ کر سوال کیا۔ ” تمھارا چہرہ اترا ہوا کیوں ہے؟ کیا بات ہے؟”
مُصیبت زدہ نے جواب دیا۔ ” جناب! جس کام میں ہاتھ ڈالتا ہُوں ، نہیں ہوتا۔ اسی بات نے مجھ سے میری خود اعتمادی چھین لی ہے اور اس وقت میں ایک ناکام ترین انسان ہُوں!”
عالم نے کہا۔ ” تم لاکھ بے وسیلہ اور بے سہارا سہی لیکن تمھیں ہمّت نہیں ہارنی چاہیے۔ آگے بڑھو اور اپنی بدبختی کو ہمّت اور حوصلے اور مستقل مزاجی سے شکست دے دو۔”
مایوس شخص نے افسردگی سے کہا۔ “ایک برہنہ پا انسان خار دار راہوں پر کس طرح چل سکتا ہے۔”
عالم نے مطمئن لہجے میں ہنستے ہُوئے کہا۔ “برہنہ پائی کوئی بڑا عذر تو نہیں کیونکہ میں نے کسی شیر کو کبھی جوتے پہنے نہیں دیکھا۔”

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسے بھی اٹھا لیں


یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…