چیف جسٹس سپریم کورٹ کے جعلی مشیر نعیم بخاری کو گرفتار کرلیاگیا
اسلام آباد(آئی این پی)ایف آئی اے نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کے جعلی مشیر نعیم بخاری کو گرفتار کرلیا ‘ نعیم بخاری کئی غیر قانونی کاموں میں ملوث ہے۔ ایف آئی اے سائبر کرائم نے ملزم سے تفتیش شروع کر دی۔ ایف آئی اے کے ذرائع کے مطابق نعیم بخاری نامی شخص خود کو… Continue 23reading چیف جسٹس سپریم کورٹ کے جعلی مشیر نعیم بخاری کو گرفتار کرلیاگیا