اتوار‬‮ ، 27 اپریل‬‮ 2025 

یوسف علیہ السلام کو خریدنے جا رہی ہوں

datetime 21  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حضرت یوسف علیہ السلام کی خریدای کیلئے ایک بوڑھی عورت ’’دھاگے کی اٹی‘‘ لے کر چل پڑی تھی‘ کسی نے پوچھا کہ اماں تم کہاں جا رہی ہو؟ کہنے لگی‘ یوسف علیہ السلام کو خریدنے جا رہی ہوں ‘ اس نے کہا اماں! ان کو خریدنے کے لئے توبڑے بڑے امیر آئے ہوئے ہیں وقت کے بڑے بڑے نواب آئے ہوئے ہیں امراء آئے ہوئے ہیں تو یوسف علیہ السلگام کو کیسے خرید سکے گی‘

کہنے لگی کہ میرا دل بھی چاہتا ہے کہ یوسف علیہ السلام کو میں خرید نہیں سکوں گی لیکن میرے دل میں ایک بات ہے وہ کہنے لگا کونسی بات؟ کہنے لگی کل قیامت کے دن جب اللہ رب العزت کہیں گے کہ میرے یوسف علیہ السلام کو خریدنے والے کہاں ہیں تو میں بھی یوسف علیہ السلام کے خریداروں میں شامل ہو سکوں گی۔ اسی طرح میرے دوستو! جب اللہ تعالیٰ سامنے ہمارے سلف صالحین اپنی زندگی کی اتنی اتنی عبادتیں پیش کریں گے تو ہم زندگی کا تھوڑا قیمت ہی پیش کر دیں کہ یا اللہ اور کچھ نہ کر سکے البتہ رات کی تنہائی میں چند گھڑی ذکر کر لیا کرتا تھا او رچند لمحے آپ کے ولی کی صحبت میں بیٹھ جاتا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قوم کو وژن چاہیے


بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…