ان سے بہتر کوئی بیوی نہیں دی
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب بھی حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کا تذکرہ کرتے تھے تو ان کی خوب تعریف کرتے تھے۔ ایک دن مجھے بڑی غیرت آئی اور میں نے کہا کہ آپ کیا اتنی کثرت کے ساتھ ایک سرخ مسوڑھوں والی عورت… Continue 23reading ان سے بہتر کوئی بیوی نہیں دی