امیتابھ بچن کے مداحوں کیلیئے بری خبر
ممبئی(این این آئی) امیتابھ بچن کے مداحوں کیلیئے بری خبرہے، اب بھارت کے مشہور رئیلٹی شو’’کون بنے کا کروڑ پتی‘‘ کے سیزن 9 میں میگا اسٹار امیتابھ بچن کی جگہ نوجوان اداکار رنبیر کپور میزبانی کے فرائض سر انجام دیں گے۔کوئز پروگرام ’’کون بنے گا کروڑ پتی‘‘ بھارت سمیت دنیا بھر میں مشہور ہےجس میں مشہور… Continue 23reading امیتابھ بچن کے مداحوں کیلیئے بری خبر