ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

یہ کھانا عرش الہی پر جاےُ گا

datetime 21  جنوری‬‮  2017 |

ایک دن حضرت داؤد طائ رحمتہ اللّہ کی خادمہ نے عرض کیا آپ کیلیئے گوشت کا اچھا سا سالن پکاؤں ؟حضرت داؤد طائ رحمتہ اللّہ نے فرمایا,ہاں جی تو میرا بھی چاھتا ہے اچھا ٹھیک ہے پکا کر لے آؤ…خادمہ نے کوشش کر کے بہت اچھا سالن تیار کیا جب وہ گوشت حضرت داؤد طائ رحمتہ اللّہ کے سامنے لایا گیا تو حضرت داؤد طائ رحمتہ اللّہ نے فرمایا! دیکھنا فلاں شخص کے یتیم بچے کہاں ہیں,خادمہ یہ سنکر بولی یہیں

ہے یہ سنکر حضرت داؤد طائ رحمتہ اللّہ نے فرمایا بس پھر یہ گوشت انہیں دے آؤ,خادمہ نے حیران ھوکر کہا,آپ نے اتنی مدت سے گوشت نہیں چکھا,آپ بھی اس میں سے کھا لیں,اس پر داؤد طائ رحمتہ اللّہ نے فرمایا,اگر میں یہ گوشت کھا لیا تو کچھ دیر بعد یہ نجاست بن کر کوڑے میں چلا جاےُ گا,لیکن اگر اسے یتیم کھایئں گے تو یہ کھانا عرش الہی پر جاےُ گا یعنی )اجر ثواب ملے گا (اور سارا سالن اٹھا کر یتیم بچوں کو دے دیا اور خود وہی روٹی کے خشک ٹکڑے کھا لئیے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…