مجھے پاک فوج کاسربراہ ہونے پرفخر ہے ،آرمی چیف
راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ نے پیرکے روزسڑائیک کورملتان کادورہ کیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پاک فوج کے سربراہ قمرجاوید باجوہ نے اس موقع پرخطاب کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان کی فوج دنیاکی بہترین افواج میں سے ایک ہے ۔انہوں نے کہاکہ مجھے پاک فوج کاسربراہ ہونے پرفخر ہے ۔قمرجاوید باجوہ نے… Continue 23reading مجھے پاک فوج کاسربراہ ہونے پرفخر ہے ،آرمی چیف