’’ جو ہونا تھا ہوچکا ۔۔بس اب فیصلے کا انتظار کریں‘‘ سپریم کورٹ
اسلام آباد(آئی این پی)سپریم کورٹ میں پانامہ کیس کی سماعت کے دوران جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ریمارکس دیئے کہ سمجھتا ہوں عدالت کے باہر جو کچھ کیا جاچکابہت ہے،اب سب لوگ انتظار کریں،جس نے جو برا بھلا کہنا تھا کہہ دیا،سڑکوں پر جو ہونا تھا ہوچکا،اب فیصلے کا انتظار کریں، حکومت پر الزام نہیں… Continue 23reading ’’ جو ہونا تھا ہوچکا ۔۔بس اب فیصلے کا انتظار کریں‘‘ سپریم کورٹ