نواز شریف کا سارا کیس تباہی کی طرف جارہاہے ٗ عمران خان
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہاہے کہ نواز شریف کا سارا کیس تباہی کی طرف جارہاہے ۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات چیت چیئر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ (ن) لیگ ثبوتوں کے بجائے بحث میں پڑ گئی ہے، دستاویزات سے ثابت ہوگیا کہ… Continue 23reading نواز شریف کا سارا کیس تباہی کی طرف جارہاہے ٗ عمران خان