پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

نواز شریف کا سارا کیس تباہی کی طرف جارہاہے ٗ عمران خان

datetime 23  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہاہے کہ نواز شریف کا سارا کیس تباہی کی طرف جارہاہے ۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات چیت چیئر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ (ن) لیگ ثبوتوں کے بجائے بحث میں پڑ گئی ہے، دستاویزات سے ثابت ہوگیا کہ مریم نواز لندن فلیٹ کی اصل مالک ہیں لہذا قطری شہزادے کا خط فراڈ ہے

 

کیونکہ خط کہتا ہے کہ مے فئیر اپارٹمنٹ حسین نواز کے ہیں لہذا خط غلط ثابت ہونے کے بعد ان کی منی ٹریل ختم ہوگئی۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف نے پارلیمنٹ میں کہا ہمارے پاس منی ٹریل کے سارے ثبوت ہیں تاہم ان کا سارا کیس تباہی کی طرف جارہا ہے۔عمران خان نے کہا کہ اگر شریف خاندان سچا ہے تو آئی سی آئی جے اور بی بی سی کو عدالت میں لیکر جائے، انہوں نے جھوٹ بولا کے بی بی سی پر تحقیقات ہورہی ہیں لہذا یہ میری تعریفیں کرنے کے بجائے آئی سی آئی جے کو نوٹس بھجوائیں، یہ خبریں میں نے ایجاد نہیں کیں یہ لوگ پکڑے گئے ہیں اور ان کی پکڑ اوپر جو امپائر ہے اس کی پکڑ ہے۔

موضوعات:



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…