پیر‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ناقص فیلڈنگ پر شعیب اختر نے قومی کرکٹرز بارے ایسا انوکھا مشورہ دیدیا کہ سب حیران رہ گئے !!

datetime 23  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی) قومی کر کٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بائولرشعیب اختر نے ناقص فیلڈنگ کرنے والے پاکستانی کھلاڑیوں کی خوراک کا معائنہ کرانے کا مشورہ دیدیا۔شعیب اختر نے پاکستانی کھلاڑیوں کی خوراک کا معائنہ کرانے کا مشورہ دیا ہے یوں تو گرین شرٹس کا یہ شعبہ ہمیشہ سے ہی کمزور رہا ہے لیکن سڈنی میں اتوار کو منعقدہ ون ڈے میچ میں 5 کیچز ڈراپ کرنے

 

کیساتھ مس فیلڈنگ اور اوور تھرو کے رنز بھی جی کھول کر دیے۔ ایک ٹی وی پروگرام میں بات کرتے ہوئے شعیب اختر نے کہا کہ اتنی زیادہ غلطیاں حیران کن ہیں، انھوں نے ازراہ مذاق کہا کہ پاکستانی کرکٹرز کی خوراک کا معائنہ کرانا چاہیے کہ انھوں نے میچ سے قبل کھایا کیا تھا، کبھی زندگی میں اتنے ڈراپ کیچز اور مس فیلڈنگ نہیں دیکھی، کیا ان کے کھانے میں چکنائی والی خوراک یا مکھن شامل تھا۔

موضوعات:



کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…