چوہدری نثارسرکاری ہیلی کاپٹر میں کیا کرتے رہے؟نیا تنازعہ کھڑاہوگیا
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سرکاری وسائل استعمال کرنے پر وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے خلاف قومی اسمبلی میں تحریک التواء جمع کروا دی۔تحریک التواء پی ٹی آئی رکن اسمبلی غلام سرور خان کی جانب سے قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کرائی گئی۔غلام سرور خان نے تحریک… Continue 23reading چوہدری نثارسرکاری ہیلی کاپٹر میں کیا کرتے رہے؟نیا تنازعہ کھڑاہوگیا