ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

حساس علاقہ 4.3شدت کے زلزلے سے لرز اُٹھا

datetime 23  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ(این این آئی)ضلع ڈ یرہ بگٹی کے علاقے سوئی اور گردونوح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ،زلزلے کی شدت 4اعشاریہ تین رکارڈ کی گئی،زلزلے کی گہرائی 35کلوزیرزمین میں ریکارڈ کی گئی،

جبکہ زلزلے کامرکز سوئی سے30کلومیٹرشمال مشرق میں تھا،زلزلہ آنے کے بعد سوئی اور گردونوں میں لوگ کلمہ طیبہ کا وردکرتے ہوئے اپنے گھروں سے نکل آئے تاہم جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔صوبائی وزیرداخلہ میرسرفراز بگٹی نے کسی بھی ہنگامی صورتحال سے فوری نمٹنے کیلئے ضلعی انتظامیہ کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے ضلعی انتظامیہ کو ہدایت کی کہ وہ زلزلے سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرکے حالات کا جائزہ لیں۔

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…