جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

ماہرین نے مستقبل میں خوفناک زلزلوں کے خدشات ظاہر کردیئے ،مرکز کونسا قرار دیدیا ؟

datetime 31  دسمبر‬‮  2019

ماہرین نے مستقبل میں خوفناک زلزلوں کے خدشات ظاہر کردیئے ،مرکز کونسا قرار دیدیا ؟

لاہور (آئن لائن) کوہ ہندوکش میں زیر زمین ارضیاتی تبدیلی تیزی سے رونما ہو رہی ہے جس کے باعث ماہرین نے مستقبل میں زلزلوں کی تعداد میں اضافے کے خدشات ظاہر کر دیئے۔واضح رہے کہ 2019 کے دوران 256 زلزے آئے۔ سب سے زیادہ زلزلے ماہ اگست کے دوران آئے جن کی تعداد 32 رہی۔… Continue 23reading ماہرین نے مستقبل میں خوفناک زلزلوں کے خدشات ظاہر کردیئے ،مرکز کونسا قرار دیدیا ؟

2018میں زلزلے ہی زلزلے، پوری دنیا کے لوگوں کو تیار رہنے کی ہدایت،نئی تحقیق میں خوفناک انکشافات

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2017

2018میں زلزلے ہی زلزلے، پوری دنیا کے لوگوں کو تیار رہنے کی ہدایت،نئی تحقیق میں خوفناک انکشافات

واشنگٹن (آن لائن) ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ دنیا بھر میں لوگوں کو اگلے سال زیادہ زلزلوں کے لیے تیار ہوجانا چاہیے اور اس خطرے کی وجہ انتہائی غیرمعمولی ہے اور وہ ہے زمین کے گھومنے کی حرکت میں معمولی سی کمی آنا۔ویسے تو زلزلے کی درست پیشگوئی کرنا تو… Continue 23reading 2018میں زلزلے ہی زلزلے، پوری دنیا کے لوگوں کو تیار رہنے کی ہدایت،نئی تحقیق میں خوفناک انکشافات

سوات میں زلزلے کے جھٹکے

datetime 21  جون‬‮  2017

سوات میں زلزلے کے جھٹکے

سوات (مانیٹرنگ ڈیسک)خیبرپختونخواکے ضلع سوات اوراس کے گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ۔نجی ٹی وی کے مطابق ضلع سوات اوراس کے گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ،ریکٹرسکیل پرزلزلے کی شدت 3.4ریکارڈکی گئی ۔زلزلہ جھٹکے محسوس ہوتے ہی عوام میں خوف سے گھروں سے باہرنکل آئے ۔تاہم کسی بھی مالی وجانی… Continue 23reading سوات میں زلزلے کے جھٹکے

امریکہ بڑی تباہی کے دھانے پر،اب تک کی سب سے خطرناک پیش گوئی کردی گئی

datetime 17  جون‬‮  2017

امریکہ بڑی تباہی کے دھانے پر،اب تک کی سب سے خطرناک پیش گوئی کردی گئی

لاس اینجلس(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا میں شدید زلزلے کی پیشگوئی نے سب کو پریشان کردیاہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سائنسدانوں نے کہاہے کہ اس زلزلے کی شدت ایٹم بم سے بھی زیادہ اورخطرناک ہوگی اوریہ زلزلہ اتناشدیدہوگاکہ اس سے کئی بڑی بڑی عمارتیں ملیامیٹ ،سڑکوں اورریل کانظام چندمنٹوں میں ہی تباہ ہوسکتاہے ،ان سائنسدانوں کے مطابق یہ شدیدزلزلہ ریاست… Continue 23reading امریکہ بڑی تباہی کے دھانے پر،اب تک کی سب سے خطرناک پیش گوئی کردی گئی

پاکستان کے اہم شہرمیں زلزلے کے جھٹکے

datetime 23  مارچ‬‮  2017

پاکستان کے اہم شہرمیں زلزلے کے جھٹکے

چترال (مانیٹرنگ ڈیسک)صوبہ خیبرپختونخواکے ضلع چترال میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق چترال اوراس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ۔ زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگ کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے جبکہ ریکٹرسکیل پرزلزلے کی شدت 3.4ریکارڈکی گئی ہےتاہم کوئی جانی ومالی نقصان نہیں ہواہے… Continue 23reading پاکستان کے اہم شہرمیں زلزلے کے جھٹکے

سوات اورملاکنڈمیں زلزلے کے جھٹکے

datetime 18  مارچ‬‮  2017

سوات اورملاکنڈمیں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈ یسک) صوبہ خیبرپختونخواکے اضلاع مالاکنڈاور سوات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق مالاکنڈ، سوات اوران کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ۔زلزلے کے جھٹکےمحسوس ہوتے ہی لوگ کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے ۔آخری اطلاعات تک زلزلے کی… Continue 23reading سوات اورملاکنڈمیں زلزلے کے جھٹکے

ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

datetime 28  فروری‬‮  2017

ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ لوگ خوفزدہ ہوکر گھروں سے باہر نکل آئے، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر شدت 6 ریکارڈ کی گئی، تاحال کسی جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ملک… Continue 23reading ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

 ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے جھٹکے

datetime 28  فروری‬‮  2017

 ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ۔اسلام آباد،راولپنڈی ،سیالکوٹ ،دیر،سوات، چترال ،بالاکوٹ ،پشاوراورمالاکنڈمیں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق ابھی تک زلزلے کے مرکزکے بارے میں کوئی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں اورنہ ملک بھرسے کسی بھی جانی ومالی نقصان کی اطلاع بھی نہیں ملی ہے ۔

حساس علاقہ 4.3شدت کے زلزلے سے لرز اُٹھا

datetime 23  جنوری‬‮  2017

حساس علاقہ 4.3شدت کے زلزلے سے لرز اُٹھا

کوئٹہ(این این آئی)ضلع ڈ یرہ بگٹی کے علاقے سوئی اور گردونوح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ،زلزلے کی شدت 4اعشاریہ تین رکارڈ کی گئی،زلزلے کی گہرائی 35کلوزیرزمین میں ریکارڈ کی… Continue 23reading حساس علاقہ 4.3شدت کے زلزلے سے لرز اُٹھا

Page 1 of 2
1 2