سرجیکل سٹرائیک کے دعوے دار شرم سے ڈوب مرے،مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا بھانڈہ پھوٹ گیا
سرینگر(این این آئی) سرجیکل سٹرائیک کے دعوے دار شرم سے ڈوب مرے،مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا بھانڈہ پھوٹ گیا،بھارتی فوج مقبوضہ کشمیر کے دارالحکومت میں سرکاری عمارت سے مسلح افراد کا قبضہ نہ چھڑا سکی اور وقفے وقفے سے فائرنگ کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری رہا ۔بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں… Continue 23reading سرجیکل سٹرائیک کے دعوے دار شرم سے ڈوب مرے،مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا بھانڈہ پھوٹ گیا











































