پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

تحریک انصاف کی حکمت عملی کامیاب،شاہ محمودقریشی نے بڑا اعلان کردیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2016

تحریک انصاف کی حکمت عملی کامیاب،شاہ محمودقریشی نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ دونومبر کو ہمارے لوگ اسلام آباد آئیں گے ٗہمارے لاک ڈاؤن سے پہلے حکومت نے لاک ڈاؤن کردیا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء شاہ محمود قریشی نے کہا کہ حکومت ہمارے کارکنوں کو… Continue 23reading تحریک انصاف کی حکمت عملی کامیاب،شاہ محمودقریشی نے بڑا اعلان کردیا

راولپنڈی ٗ کمیٹی چوک پرصورتحال کشیدہ،آگ لگادی گئی

datetime 28  اکتوبر‬‮  2016

راولپنڈی ٗ کمیٹی چوک پرصورتحال کشیدہ،آگ لگادی گئی

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی کے علاقے کمیٹی چوک پر نامعلوم افراد نے حکومت کی جانب سے لگائے گئے کنٹینر کو آگ لگادی۔انتظامیہ کے مطابق کمیٹی چوک کے بعد مشتعل مظاہرین نے لیاقت باغ کے قریب بھی کنٹینرکوآگ لگادی ٗ پولیس مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے آنسو گیس کا استعمال کیا ذرائع کے مطابق اسلام آباد… Continue 23reading راولپنڈی ٗ کمیٹی چوک پرصورتحال کشیدہ،آگ لگادی گئی

سیاسی جدوجہد میں ڈنڈے کھاناپڑتے ہیں،خواجہ آصف

datetime 28  اکتوبر‬‮  2016

سیاسی جدوجہد میں ڈنڈے کھاناپڑتے ہیں،خواجہ آصف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیرخواجہ آصف نے کہاہے کہ ریاست اپنی رٹ برقراررکھنے کےلئے طاقت کااستعما ل کرتی ہے ۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق وفاقی وزیرخواجہ آصف نے کہاہے کہ ریاست اپنی رٹ برقراررکھنے کےلئے طاقت کااستعما ل کرتی ہے ۔خواجہ آصف کاکہناتھاکہ سیاسی جدوجہد میں ڈنڈے کھاناپڑتے ہیں اورسیاست میں ڈنڈے کھاناکوئی بڑی بات نہیں ہے… Continue 23reading سیاسی جدوجہد میں ڈنڈے کھاناپڑتے ہیں،خواجہ آصف

تحریک انصاف کادھرنا،نیٹوکی سپلائی سروس معطل

datetime 28  اکتوبر‬‮  2016

تحریک انصاف کادھرنا،نیٹوکی سپلائی سروس معطل

چمن(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے کارکنوں نے اسلام آباد میں پی ٹی آئی کارکنوں کی پکڑ دکھڑ کے پیش نظر کوئٹہ چمن شاہراہ پردھرنادیاہے جس کے باعث نیٹو سپلائی معطل ہو گئی ۔تفصیلات کے مطابق لیویز حکام کاکہناہے کہ پی ٹی آئی کارکنوں نے کوئٹہ چمن شاہراہ پر جنگ پیر علی زئی کے مقام پر… Continue 23reading تحریک انصاف کادھرنا،نیٹوکی سپلائی سروس معطل

راولپنڈی تشدد،بڑی قربانیاں درکار ہونگی۔۔! طاہر القادری بھی میدان میں آگئے

datetime 28  اکتوبر‬‮  2016

راولپنڈی تشدد،بڑی قربانیاں درکار ہونگی۔۔! طاہر القادری بھی میدان میں آگئے

لندن /لاہور(این این آئی )پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ گزشتہ دو روز کے واقعات ملکی تاریخ کا سیاہ باب ہیں،ماڈل ٹاؤن کے قاتلوں نے اپنے ناجائز اثاثوں کے تحفظ کیلئے مزید سانحات برپا کرنے کی ٹھان رکھی ہے، اگلا کریک ڈاؤن میڈیا کے خلاف ہو گا۔عمران خان اور… Continue 23reading راولپنڈی تشدد،بڑی قربانیاں درکار ہونگی۔۔! طاہر القادری بھی میدان میں آگئے

رینجرز کی کارروائی،بھارت پا کستان ا سمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام،کیا کچھ لایاجارہا تھا؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 28  اکتوبر‬‮  2016

رینجرز کی کارروائی،بھارت پا کستان ا سمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام،کیا کچھ لایاجارہا تھا؟ حیرت انگیز انکشافات

لاہور ( این این آئی) پاکستان رینجرز پنجاب کے بہادر اور مستعدجوانوں نے قصور سیکٹر میں کیلون کے مقام پربھا رت کی طر ف سے انڈین شرا ب اور اسلحہ پا کستان ا سمگل کر نے کی کو شش نا کا م بنا دی ، فائرنگ کے تبادلے میں دو اسمگلر ہلاک ، دو اندھیرے… Continue 23reading رینجرز کی کارروائی،بھارت پا کستان ا سمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام،کیا کچھ لایاجارہا تھا؟ حیرت انگیز انکشافات

عمران خان کا اصل مقصد کیا ہے؟شہبازشریف نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2016

عمران خان کا اصل مقصد کیا ہے؟شہبازشریف نے بڑا دعویٰ کردیا

لاہور(این این آئی )وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسلام آباد بند کرنے کا اعلان کرنیوالے پاکستان کی بدلتی قسمت کھوٹی کرنا چاہتے ہیں اورافسوس کی بات ہے کہ پاکستان کی ترقی اورخوشحالی کا راستہ روکنے کی سازشیں پاکستان کے اندر سے کی جارہی ہیں، پاناماکیس کی سپریم کورٹ میں سماعت… Continue 23reading عمران خان کا اصل مقصد کیا ہے؟شہبازشریف نے بڑا دعویٰ کردیا

عمران خان ،شاہ محمود قریشی سے رابطے ،ایک اور جماعت نے تحریک انصاف کے احتجاج کی حمایت کا اعلان کردیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2016

عمران خان ،شاہ محمود قریشی سے رابطے ،ایک اور جماعت نے تحریک انصاف کے احتجاج کی حمایت کا اعلان کردیا

اسلام آباد/کراچی( این این آئی)تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی سے رابطے کے بعد پیپلز پارٹی ورکرز نے بھی تحریک انصاف کے احتجاج کی حمایت کرتے ہوئے اس میں شرکت کا اعلان کر دیا ۔ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان او ر وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا… Continue 23reading عمران خان ،شاہ محمود قریشی سے رابطے ،ایک اور جماعت نے تحریک انصاف کے احتجاج کی حمایت کا اعلان کردیا

اسلام آباد انتظامیہ کا تحریک انصاف کومراسلہ،اب کیا ہوگا؟ آگاہ کردیاگیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2016

اسلام آباد انتظامیہ کا تحریک انصاف کومراسلہ،اب کیا ہوگا؟ آگاہ کردیاگیا

اسلا م آباد(این این آئی)ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اسلام آباد کی طرف سے تحریک انصاف کو ایک مراسلہ کے زریعے متنبہ کیا ہے کہ دفعہ 144 کی خلاف ورزی کی صورت میں قانونی کاروائی کی جائے گی پی ٹی آئی کے چیف کوارڈینیٹر کرنل (ر) یونس علی کے نام بھیجے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ… Continue 23reading اسلام آباد انتظامیہ کا تحریک انصاف کومراسلہ،اب کیا ہوگا؟ آگاہ کردیاگیا

1 770 771 772 773 774 775 776 777 778 779 780 4,455