وزیر اعظم سے چودھری نثارکی ملاقات ،بڑا فیصلہ کرلیاگیا
اسلام آباد(آئی این پی ) وزیر اعظم نواز شریف سے وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے ملاقات تحریک انصاف کے احتجاج اور جڑواں شہروں میں سیکیورٹی انتظامات پر بریفنگ دی ، وزیراعظم اور وزیرداخلہ نے اتفاق کیا کہ احتجاج کے نام پر شہریوں کے حقوق سلب کرنے اور دارالحکومت کو سیل کرنے کی اجازت… Continue 23reading وزیر اعظم سے چودھری نثارکی ملاقات ،بڑا فیصلہ کرلیاگیا











































