’’وزیراعظم نوازشریف نے اپنی زندگی میں صرف ایک ہی وعدہ پورا کیا ہے جو انہوں نے ضیاء الحق سے کیا تھا‘‘
اسلام آباد(ایکسکلوژورپورٹ) نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ نگار نے حیران کن انکشاف کر دیا۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ نگار نے کہا کہ یہ حکمران جھوٹوں کے امام ہیں۔ یہ خود فوجی آمر کی پیداوار ہیں اور انہیں ضیاء الحق نے دودھ پلایا اور گود میں کھلایا ہے۔… Continue 23reading ’’وزیراعظم نوازشریف نے اپنی زندگی میں صرف ایک ہی وعدہ پورا کیا ہے جو انہوں نے ضیاء الحق سے کیا تھا‘‘









































