اسلام آباد(ایکسکلوژو رپورٹ) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر سیاستدان و وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کپتان کو کھلا چیلنج کر دیا۔ تفصیل کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ پیپلز پارٹی دور میں جب ہم نے احتجاج کا سوچا تھا تو ہم اپنی بھرپور قوت سے باہر نکلے تھے اور نواز شریف کی قیادت میں ہمارا ریلہ سب کچھ بہا کر لے گیا تھا۔ خواجہ آصف نے کہا کہ ہماری قیادت کی سڑکوں پر بھرپور قوت دیکھ کر جنرل کیانی کو درمیان میں دخل کرنا پڑا تھا۔ خواجہ آصف نے عمران خان کو چیلنج کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان اگر کچھ کرنا چاہتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ کوئی نتیجہ نکلے تو وہ بنی گالہ میں بیٹھے رہنے کی بجائے اپنی بھرپورطاقت سے سڑکوں پر نکلیں اور ہمیں دکھائیں کہ وہ کیا کر سکتے ہیں۔ خواجہ آصف نے کہا کہ عمران خان سڑکوں پر آئیں تو سہی ، ہو سکتا ہے کہ کوئی نتیجہ نکل آئے۔ اس طرح گھروں میں بیٹھ کر احتجاج نہیں ہوتے۔
نواز شریف نے احتجاج کیا تھا تو ہر چیز بہا کر لے گیا تھا۔۔عمران خان کچھ کرنا چاہتے ہیں تو
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی















































