سپریم کورٹ کے اندر کیا ہوتا رہا؟ شیخ رشید اندرونی کہانی منظر عام پر لے آئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ تاریخی کردار ادا کر نے کیلئے تیار ہے جس پر عدالتوں کو سلام پیش کرتا ہوں ، عدالت ملک کو خانہ جنگی سے بچا سکتی ہے،کسی جج نے احتجاج ختم کرنے کا نہیں کہا ایسا ہوتا توپانامہ کیس کی… Continue 23reading سپریم کورٹ کے اندر کیا ہوتا رہا؟ شیخ رشید اندرونی کہانی منظر عام پر لے آئے











































